رمضان المبارک 1433ھ آخری عشرہ میں ہونے والے بیانات براہ راست سنئے
16 views
Skip to first unread message
Ludhyanvi
unread,
Aug 10, 2012, 3:44:12 PM8/10/12
Reply to author
Sign in to reply to author
Forward
Sign in to forward
Delete
You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to
شہید
اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید نور اللہ مرقدہ کے قائم کردہ
ادارہ مدرسہ زکریا الخیریہ لدھیانوی شہید روڈ فیڈرل بی ایریا میں ہونے والے
طاق راتوں کے بیانات انشاء اللہ براہ راست نشر کئے جائیں گے
پروگرامز کی ترتیب:
21ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
22 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان- مولانا قاضی احسان احمد صاحب دامت برکاتہم
23ویں
شب: خصوصی بیان: حضرت مولانا محمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
24 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان- مولانا عبدالحئی صاحب دامت برکاتہم
25ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
26 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان- مفتی اسحاق احمد دامت برکاتہم
27ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
28 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان
29ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانا محمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
نوٹ: طاق راتوں کے بیانات انشاء اللہ پاکستانی وقت کے مطابق 11:30 پر جبکہ دیگر بیانات 10:45 پر شروع ہونگے انشاء اللہ تمام پروگرامز کی ریکارڈنگ ساتھ ساتھ اپڈیٹ کی جائے گی-
You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to
شہید
اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید نور اللہ مرقدہ کے قائم کردہ
ادارہ مدرسہ زکریا الخیریہ لدھیانوی شہید روڈ فیڈرل بی ایریا میں ہونے والے
طاق راتوں کے بیانات-یہ تمام بیانات شہید اسلام ڈاٹ کام پر براہ راست سنے گئے-