You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to
السلام علیکم یہ یہود و نصاریٰ باز نہیں آتے۔ ہمیں انتہا پسند کہتے ہیں اور خود کم بخت ہر وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرتے رہتے ہیں۔ اب پھر ان جاہلوں نے ایک قبیح حرکت کی ہے۔ فیس بک پر ایک گروپ بنایا ہے ، جس کا نام ہے
Everybody Draw Mohammed Day!
اور 20 مئی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بنانے کا دن منایا جائے گا۔ اس کی تفصیل فیس بک کے ان 2 لنکس پر دیکھی جا سکتی ہے۔
اس پر کلک کرنے سے ایک پیج کھلے گا جس میں Report Event کا آپشن ہو گا۔اس پر کلک کرنے سے ایک میسیگ کھلے گا جس میں کمبو بکس میں کچھ آپشنز ہوں گے۔ان میں سے Direct call for violence پر کلک کر کے سب مٹ پر کلک کر دیں۔مزید سمجھنے کے لئے تصا ویر
دیکھیں۔
برائے مہربانی اس کی مخالفت میں جو کچھ ممکن ہو کریں۔ اگر کسی بڑے عالم تک رسائی ہو تو اس کے خلاف احتجاجی ریلی نکلوانے کی کوشش کریں۔ اللہ ایمان والوں کی مدد کرے (اٰمین)۔
خدارا اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس کی حفاظت کی خاطر آپ سے جو بن پڑتا ہے کریں