شہید
اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید نور اللہ مرقدہ کے قائم کردہ
ادارہ مدرسہ زکریا الخیریہ لدھیانوی شہید روڈ فیڈرل بی ایریا میں ہونے والے
طاق راتوں کے بیانات انشاء اللہ براہ راست نشر کئے جائیں گے
پروگرامز کی ترتیب:
21ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
23ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانا سید عدنان کاکاخیل دامت برکاتہم
25ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
27ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
29ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانا ولی خان مظفردامت برکاتہم
انشاء اللہ تمام پروگرامز کی ریکارڈنگ ساتھ ساتھ اپڈیٹ کی جائے گی-