اب رہیں چین سے بدرد زمانے والے

266 views
Skip to first unread message

Ibne Yaseen

unread,
Jun 23, 2011, 7:21:00 AM6/23/11
to sabkaworld
اب رہیں چین سے بدرد زمانے والے
اب رہیں چین سے بدرد زمانے والے
سو گئے خواب سے لوگوں کو جگانے والے
دیکھنے کو تو کروڑوں ہیں مگر کتنے ہیں
ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکانے والے
مرکے بھی مرتے ہیں کب مادرِ ملت کی طرح
شمعِ تاریک فضاؤں میں جلانے والے
حبیب جالب

--
Regards,
Team Sabkaworld

for comments & suggestions
sabka...@gmail.com

Ibne Yaseen

unread,
May 30, 2012, 5:35:47 AM5/30/12
to sabkaworld
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages