Google Groups no longer supports new Usenet posts or subscriptions. Historical content remains viewable.
Dismiss

Transliterate in hindi

12 views
Skip to first unread message

Raza Academy

unread,
Mar 26, 2023, 1:46:18 PM3/26/23
to
برادران اسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام حضرات کو یہ خوش خبری دی جاتی ہے
کہ دارالعلوم تاج الشریعہ للبنات ہرپن ہلی کا پہلا سالانہ جلسہ
بعنوان جسلہ امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ و جشن رِدا پوشی
کل آج 5 مارچ 2023 بروز اتوار ہونے جا رہا ہے جس میں ملک کے موقر علمائے کرام تشریف لائیں گے اور اصلاحِ ایمان و عقائد کے موضوع پر شاندار خطابات فرمائیں ہونگے۔
پروگرام کی تفصیل اس طرح ہے کہ ان شاء اللہ تعالیٰ کل آج بروز اتوار صبح گیارہ بجے عورتوں کیلئے سنی تربیتی اجتماع کا آغاز ہوگا جو نماز عصر تک جاری رہے گا جس میں مسلک اعلیٰ حضرت کی روشنی میں دینی و ایمانی باتیں سکھائی جائیں گی۔ اسی طرح بعد نماز مغرب تا رات 10 بجے نورانی مسجد ہرپن ہلی میں عظیم الشان جلسہ ہوگا جس میں علمائے کرام کے ایمان افروز بیانات ہونگے۔
برادران اہلسنت اور خواتین اسلام سے گذارش ہے کہ اس پروگرام میں تشریف لاکر علمائے کرام کی زیارت سے مشرف ہوں اور اپنی دینی معلومات میں اضافہ کریں۔
منجانب: علمائے اہل سنت دارالعلوم تاج الشریعہ للبنات ہرپن ہلی ضلع وجئے نگر کرناٹک
0 new messages