دوستو، ای-ٹرانسفر 2025 کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹ آ چکی ہے۔
محکمہ تعلیم کو موصول 56,000 درخواستوں میں سے 83% مسترد کر دی گئی ہیں 😱
🎯 اس ویڈیو میں آپ کو ملے گی مکمل تفصیل:
درخواستوں کی تقسیم
مسترد ہونے کی وجوہات
تصدیقی عمل اور شیڈول
ای-ٹرانسفر سسٹم کے فوائد اور خامیاں
اور اساتذہ کا ردِعمل
📺 مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں:
👉 https://youtu.be/2KWglurFG5E
📌 اگر آپ بھی پنجاب ایجوکیشن یا اساتذہ کی اپڈیٹس جاننا چاہتے ہیں،
تو ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے گروپ میں شیئر کریں 👇