Pakistan Students Association (PSA-DUE)

Contact owners and managers
1–26 of 26
ASSALAM-O-ALAYKUM,
We members of this group hereby declare that Pakistan Students Association of University Duisburg-Essen is meant for a onestop Platform that would help the Pakistani Students interested for studies in Germany. We'll possibly help from the time of admission to the arrival moment here.

السلام و علکیم
آپ تمام حضرات کو پاکستان اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن۔ڈوئسبرگ ایسن کی جانب سے خوش آمدید۔ اِس تنظیم کا بنیادی مقصد اُن تمام حضرات کے لیے مدد فراہم کرنا ہے جوجرمنی میں اور خاص کر ڈوئسبرگ۔ایسن یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے اِس تنظیم کے تمام ارکان ہمہ وقت اور ممکن حد تک داخلے سے یہاں آنے تک فی سبیل اللہ مدد کرتے ہیں، اور آپ کی حوصلہ افزائی سب کے  لیے باعثِ افتخار ہوگی۔