Management Tip: Avoid Micro Management

2 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
Sep 6, 2025, 11:54:58 PM (2 days ago) Sep 6
to

Management Tip: Avoid Micro Management

Management Tip: Avoid Micromanagement Micromanagement may seem like a way to ensure tasks are completed correctly, but in reality, it oft...



Management Tip: Avoid Micromanagement

Micromanagement may seem like a way to ensure tasks are completed correctly, but in reality, it often creates more problems than it solves. When managers constantly oversee every small detail, employees feel mistrusted and demotivated. This lack of autonomy reduces creativity, lowers morale, and can even slow down productivity, as team members wait for constant approvals rather than taking initiative.

A better approach is to set clear expectations, provide the right resources, and trust your employees to deliver. Regular check-ins and open communication channels ensure alignment without suffocating oversight. By giving your team ownership of their work, you not only boost confidence but also encourage accountability and innovation.

Great leaders understand that empowering people leads to better results. Avoiding micromanagement isn’t about being hands-off — it’s about striking the right balance between guidance and trust. When employees know their leader believes in them, they are more likely to step up, solve problems creatively, and exceed expectations.


_________________________

  ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا۔ لیکن ایک دن اس نے ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا۔ ی...

 


🌺 ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا۔ لیکن ایک دن اس نے ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا۔ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہو گا۔ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے، ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا۔ طوطے کے پاس دو مختلف رنگ ہیں۔ اب میں سوچتا ہوں طوطا سب سے زیادہ خوش ہو گا۔
کوا طوطے کے پاس پہنچا۔ طوطے نے کوے کو بتایا، میں بہت خوش زندگی گزار رہا تھا، پھر میں نے مور دیکھا، میرے پاس تو صرف دو رنگ ہیں جبکہ مور کے پاس کئی رنگ ہیں۔ کوا مور سے ملنے چڑیا گھر جا پہنچا، وہاں کوے نے دیکھا کہ سینکڑوں لوگ مور کو دیکھنے آئے ہوئے ہیں۔ لوگوں کے روانہ ہونے کے بعد کوا مور کے قریب گیا۔ کوے نے کہا پیارے مور! تم بہت خوبصورت ہو، تمہیں دیکھنے روزانہ ہزاروں افراد آتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے تم دنیا کے سب سے خوش رہنے والے پرندے ہو۔ مور نے جواب دیا، میں بھی سوچتا تھا میں سب سے خوصورت اور خوش پرندہ ہوں، لیکن میں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے میں چڑیا گھر میں قید ہوں۔ میں نے چڑیا گھر پر کافی غور کیا اور مجھے اندازہ ہوا کہ صرف کوا وہ واحد پرندہ ہے جو چڑیا گھر کے کسی پنجرے میں قید نہیں۔ پچھلے کچھ دنوں سے مجھے لگتا ہے اگر میں کوا ہوتا تو آزاد ہوتا۔

ہم انسانوں کا بھی یہی مسئلہ ہے۔ ہم دوسروں سے موازنہ کر کر کے اپنی خوشیاں برباد کر لیتے ہیں۔ ہمارے پاس جو ہے ہم اس کی قدر نہیں کرتے اور یہ سوچ ہمیں افسردگی کے چکر میں پھنسا لیتی ہے۔ جو آپ کے پاس ہے اس کی قدر کریں۔ موازنے کو خیرباد کہیں، یہ مایوسی کی جڑ ہے۔ خود بھی خوش رہیں اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔

Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages