پانچ روزہ درس قرآن ۔۔18 جون تا 22 جون(یکم تا پانچ رمضان المبارک) بمقام مسجد الحساوی نزد دورہ مواصلات۔ٹھیک پانچ بجے شام

4 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
Jun 18, 2015, 4:03:45 PM6/18/15
to perawan-...@googlegroups.com
image


image



عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ
 





پانچ روزہ درس قرآن

یکم رمضان تا پانچ رمضان
18 تا 22 جون 2015  

رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث نورانی ہے کہ میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چهوڑے جا رہا ہوں ایک قرآن دوسرے اہل بیت.اگر تم فلاح چاہتے ہو ہدایت چاہتے ہو تو ان دونوں کو اپنے سے جدا نہ کرنا ان سے تمسک کرنا.عزیزان ماہ رمضان ایک عظیم فرصت ہے کہ جسمیں ہم قرآن جیسی کتاب ہداہت سے قریب ہوسکتے ہیں اور ہدایت کا راستہ یعنی صراط مستقیم کو پا سکتے جس کی قرآن ہمیں تعلیم دے رہا ہےاور  جو ایک انسان کا اصل ہدف ہے.کہ اس قرآن کو سمجهہ کر اس پر عمل کر کے ہی ہم نجات پا سکتے ہیں اور وہ بیداری پیدا کرسکتے ہیں کہ جس کا یہ قرآن ہم سے تقاضہ کرتا ہے اور اسی قرآن کو سمجهہ کر اس پر عمل کر کے ہی امت مسلمہ موجودہ مشکلات سے نکل سکتی ہے کہ قرآن اور اہل بیت کی تعلیمات میں ہی مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل موجود ہے.

پروردگار کی طرف سے عطا کردہ ماہ رمضان جیسی عظیم فرصت سے استفادہ کرنے کیلئے پانچ روزہ درس قرآن کا سلسلہ بعنوان۔نظام حکومت الہی در قرآن شروع کیا جا رہا ہے.جسمیں استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے دروس پیش کیئے جائینگے۔

آپ تمام مومنین سے گزازش ہے کہ خود بهی ان دروس میں شرکت کریں اور دیگر مومنین کو بهی ان دروس کے بارے میں آگاہ کریں.


پروگرام درج ذیل ہے.

یکم رمضان بروز جمعرات تا 5 رمضان بروز پیر.بمطابق 18تا 22 جون

روزانہ ٹهیک 5:00 بجے شام 
بمقام:مسجد حساوی نزد دورہ مواصلات.

خطابت: استاد محترم آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ




بعد از دروس نماز با جماعت و افطار کا اہتمام ہے.

مقام کے ایڈریس کی معلومات کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں.

برادر سجاد حیدر.55653535.برادر قلب حسن.99218757.برادر توقیر.97748547


تمام برادران سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی درخواست ہے.


التماس دعا برائے



Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages