Ashra-e-Muharramul Haram 2015(14October till 26 th October 2015) Hussainia Alwiya Al Qalaf Medan Hawaly-Daily @ 7:00 pm Sharp

0 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
Oct 11, 2015, 9:24:25 AM10/11/15
to perawan-...@googlegroups.com
 
 
image
 
 
 
 
image
 
 
 
عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ
 
عشرہ مجالس محرم الحرام 2015
 
 
السلام علیک یا  شہدائے کربلا ؑ
 
محرام الحرام۔ حسینیوں کا مولاحسین (ع) سے تجدید عہد کا مہینہ ۔۔۔حاضر ہیں یا حسین ؑ
 
عزاداران حضرت امام حسین ؑ  ماہِ محرم ایک بار پھر قریب اگیا ہے اور ماہِ محرم کا فلسفہ جاننا  بہت ضروری چودہ سو سال سے سلسلئہ عزا  برپا اور جاری ہے لیکن یہ سلسلہ عزاء جو رسم میں بدل گیا  وہ اپنی روح سے بہت دور ہوگیا ہے اگر یہی عزاء اپنی روح  کیساتھ  روحِ زینبی  کے ساتھ جاری ہوتی ،خدا شاہد ہے کہ آج کسی گستاخ کو نہ رسول اللہ ﷺ  کی توہین کی جرات ہوتی،نہ آل رسول ﷺ کی توہین کی جرات ہوتی، نہ مقدسات  دین کی توہین  کی جرات ہوتی ۔اگر روح  زینبی اس عزا کے اندر موجود ہوتی۔
آئیے  اس  ماہ محرم میں خصوصا اس عشرہ محرم الحرام میں اپنے آقا و مولا حضرت امام حسین ؑ اور انکے جانثار ساتھیوں کی یاد مناتے ہیں اس عہد کیساتھ کہ اے ہمارے مولا و آقا ہم آپ کے  قیام  کو  آپ کے مقصد  کو آپ  کے مشن  کو سمجھیں گے اور اس کو جاری رکھینگے اور اسلام ناب و دین حقیقی کی ترویج اور اس دنیا  بالخصوص مملکت  پاکستان میں انشاء اللہ پرچم ولایت و امامت کو لہرائینگے اور انشاء اللہ کارِ زینبی ؑ انجام دینے والوں میں شمار ہونگے۔لبیک یاحسین ؑ
 
اسی مقصد و فلسفہ کربلاء کو سمجھنے کیلئے پیروانِ ولایت کویت کیجانب سے عشرہ محرم الحرام کا انعقاد مندرجہ ذیل پروگرام کیمطابق  کیا جارہا ہے۔
 
نوٹ :مومنین کی سہولت کیلئے کویت کے مختلف مقامات سے ٹرانسپورٹ سروس بھی چلائی جائیگی جس کے لیئے نیچے دیئے گئے پوسٹر میں برادران کے نام و موبائل نمبر موجود ہیں جو مومنین ٹرانسپورٹ سروس حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کرسکتے ہیں۔
 
پروگرام
14اکتوبر بروز بدھ تا 26 اکتوبر بروز پیر 
روزانہ ٹھیک 00 :7 بجے شب
بمقام:حسینیہ علویہ القلاف میدان حولی
خطابت:جناب مولانا آغا بشیر احمد صاحب(قم المقدس)
عنوان:کربلاء اتمامِ حجت الہی
روزانہ ماتم داری: دستہ ولایت کویت
 

تمام مومنین و مومنات عاشقان امام حسین ؑ سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی گزارش ہے۔ 
 
 
التماس دعا برائے
پیروانِ ولایت کویت
برائے رابطہ
67789122
55653535
 

Perawan-e-Wilayat

unread,
Oct 15, 2015, 3:25:02 AM10/15/15
to perawan-...@googlegroups.com
SALAM 

TODAY 1ST MUHARRAM 2015.... PLEASE ATTEND MAJALIS IN HUSSAINIYA ALWIYA AL QALAF MAIDAN HAWALLY AS PER BELOW SCHEDULE AND INFORM OTHERS.

JAZAK ALLAH

Iltemas-e-Dua

Perawan-e-Wilayat Kuwait
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages