Open Book QUIZ--Ashura Maktab-e-Wilayat

2 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
Nov 15, 2015, 4:24:47 AM11/15/15
to perawan-...@googlegroups.com
image
 
 
 
 
image
 
 
 
عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ برکاتہ


💥اوپن بک کوئز 💥


            🔷عاشورا مکتب ولایت🔷
💥مومنین و مومنات یہ مجالس عزا امامت و ولایت کی اسٹریٹیجی ہیں اور انکا مقصد احیائے امر ولایت کرنا ہے اور عاشورا مکتب ولایت ہے.عاشورا کیسے مکتب ولایت ہے اور کیسے ہم امر ولایت کو عاشورہ کی مدد سے زندہ کر سکتے  یہ آگاہی حاصل کرنے کیلئے ایک اوپن بک کوئز کا انعقاد کیا جا رہا ہے.   

  
⬅اس کو ئز میں ایک کتاب عاشورا مکتب ولایت کے عنوان سے رکھی گئی ہے جس کا مومنین و مومنات مطالعہ کر کے اسی کتاب میں موجود سوالات کے جوابات کتاب کیساتھ موجود جوابنامہ و فارم کے ہمراہ  ہمارے پاس 29 صفر تک جمع کرائینگے. 


⬅اول،دوئم و سوئم آنے والے مومن و مومنہ کو خصوصی انعامات ماہ ربیع الاول میں ایک باشکوہ محفل میں دیئے جائینگے.
⬅اس کے علاوہ 20 دیگر انعامات بھی مومنین و مومنات میں تقسیم کیئے جائینگے.


💥 کتاب حاصل کرنے اوراوپن بک کوئز میں رجسٹریشن کیلئے حسینیہ علویہ القلاف میں 16 نومبر سے جاری عشرہ مجالس کے دوران پیروان ولایت کے اسٹال سے رابطہ کرسکتے ہیں.

⬅تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ اس اوپن بک کوئز میں ضرور حصہ لیں اور اس ماہ صفر میں عاشورا کو سمجھیں اور اپنی آگاہی میں اضافہ فرمائیں.


شکریہ




التماس دعا برائے 
پیروان ولایت کویت

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages