عزیز برادران و خواہران
السلام علیکم و رحمۃاللہ
جو شخص یہ چاہتا ہے کہ مضبوط سہارے کو تھام لے اسے چاہیئے کہ امیر المئومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے تمسک کرے۔حدیث رسول اکرم ﷺ
بمناسبت ولادت با سعادت عروت الوثقی،حبل المتین ،رکن نظام ولایت،صراط المستقیم،امیر المئومنین حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف،رہبر معظم سید علی خامنہ ای،استاد محترم آغا سید جواد نقوی ،تمام مجتہدین و علمائے کرام اور تمام پیروان ولایت و امامت مئومنین و مئومنات کی خدمت میں تہنیت وتبریک عرض ہے۔
اسی مناسبت سے دو روزہ جشن میلاد نور بیداری و قطب پائیداری کا انعقاد مندرجہ ذیل پروگرام کے تحت کیا جا رہا ہے۔
30اپریل،بروز جمعرات ٹھیک7:30 بجے شب
بمقام۔مسجد حساوی،نزد دورہ مواصلات
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی
2مئی بروز ہفتہ ٹھیک7:30 بجے شب
بمقام۔حسینیہ علویہ القلاف۔میدان حولی
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی
تمام پیروانِ ولایت و امامت خواتین وحضرات سے شرکت کی گزارش ہے۔
التماس دعا برائے
پیروانِ ولایت کویت