مجلس تکریم و تعظیم شہداء و استاد و معلم شہید مطہری رح 8 مئی بروز جمعہ بمقام مسجد القدس مبارک الکبیر بوقت ٹھیک 7:30 بجے شب

5 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
May 7, 2015, 3:39:02 AM5/7/15
to perawan-...@googlegroups.com
image


image



عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ
 


ہفتہ وار پروگرام 

مومنین میں اسلامی بیداری،آگاہی و فکر اسلام ناب کا پیغام پہنچانے کیلئے استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے دروس پر مشتمل ہفتہ وار پروگرامز کویت کے مختلف علاقوں میں منعقد کیئے جاتے ہیں۔ اس ہفتے کے پروگرامز کی تفصیل نیچے پوسٹرمیں موجود ہے۔تمام مومنین سے گزارش ہے ان پروگرامز میں شرکت کریں اور حقیقی فکر اسلام ناب کو سمجھنے اور حاصل کرنے کی کوشش کریں۔


مجلس تکریم و تعظیم شہداء بمناسبت شہادت استاد و معلم شہید مطہری رح

8مئی،بروز جمعہ ٹھیک 7:30 بجے شب
بمقام۔مسجد القدس مبارک الکبیر
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی


تمام پیروانِ ولایت و امامت خواتین وحضرات سے شرکت کی گزارش ہے۔

التماس دعا برائے

پیروانِ ولایت کویت

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages