عزیز برادران و خواہران
السلام علیکم و رحمۃاللہ
برسی قائد فقید ملت جعفریہ پاکستان علامہ مفتی جعفر حسین رح
مرحوم مفتی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت اس طرح سے شناختہ شدہ نہیں ہے جس طرح سے ہونا چاہئے اور مؤلفین و مصنفین کی ذمہ داری ہے کہ ایسی شخصیات کی اصل تاریخ بغیر تحریف کے لکھیں تاکہ اگلی نسلیں ایسی شخصیات کی خدمات سے آگاہ ہوں اور اپنے لئے ان کو مشعلِ راہ بنائیں ۔ امتوں کے راستے رہبرکھولتے ہیں لیکن اُن کی تکمیل امتوں نے کرنی ہے ، مفتی صاحب نے ایک راہ کا آغاز کیا ہے اور اس کو شہیدحسینیؒ نے جاری رکھا ہے ، اُس کی تکمیل اب امت و ملت نے کرنی ہے ، ملتِ تشیع نے کرنی ہے ، ہمارا کام ہرمناسبت میں ان شخصیات کے کاموں کو احیاء کرنا ہے اوریہ عہد کرنا ہے کہ ہم نے ان راہوں کو تکمیل کرنا ہے ۔
اسی مناسبت سے مندرجہ ذیل پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
05 ستمبر بروز ہفتہ 7:30 بجے شب
بمقام۔حسینیہ علویہ القلاف میدان حولی
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی

تمام پیروان ولایت و امامت سے شرکت کی گزارش ہے۔
التماس دعا برائے
پیروانِ ولایت کویت