خمسہ مجالس ایام فاطمیہ کویت:یو ٹیوب لنک

0 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
Apr 13, 2015, 4:12:56 AM4/13/15
to perawan-...@googlegroups.com
image


image



عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ
 



پیروان ولایت کویت کی جانب سے ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں 6 تا 10 اپریل تین روزہ مجالس عزا بسلسلئہ شہادت اور دو روزہ محفل جشن بسلسلئہ ولادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد حسینیہ علویہ القلاف میدان حولی میں کیا گیا جن سے استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے شاگرد خصوصی و مبلغ ولایت جناب آغا سید عارف علی رضوی صاحب نے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اسوہ کاملہ کے عنوان سے سحر حاصل و فکر انگیز خطابات کیئے اور حقیقی اسوہ حسنہ کی معرفت و آگاہی پیدا کی۔پروردگار آغا عارف علی رضوی کی توفیقات و علم میں مزید اضافہ فرمائے اور ہم سب کو اسوہ حسنہ کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔الہی آمین۔

مجالس کے یو ٹیوب لنک درج ذیل ہیں مومنین و مومنات ان مجالس سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔


Day-1

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages