14اگست یوم آزادی پاکستان کے سسلسلے میں جشن آزادی کا پروگرام 13اگست بروز جمعرات بمقام: مسجد حساوی بعد نماز مغربین

4 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
Aug 12, 2015, 8:50:02 AM8/12/15
to perawan-...@googlegroups.com
image


image



عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ
 


14اگست یوم آزادی پاکستان



اغیار کی غلامی سے آزادی۔۔۔۔استکبار کی محکومی سے آزادی۔۔۔۔فرنگی تہذیب سے آزادی

وطن عزیز پاکستان کے ۶۸ ویں یومِ آزادی کے موقع پر علامہ اقبال کی تمنائے آزادی کی تکمیل کیلئے باشکوہ جشن آزادی کا آنعقاد کیا جارہا ہے جس میں استاد محترم  آغا سید جواد نقوی کا حوزہ علمیہ جامعہ عروت الوثقی میں کیا جانے والا خطاب براہ راست کویت میں نشر کیا جائیگا

پروگرام
13 اگست بروز جمعرات بعد نماز مغربین
بمقام۔مسجد حساوی دورہ مواصلات
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی(براہ راست)




تمام اہلیان پاکستان و آزادی پسندوں سے شرکت کی گزارش ہے۔

التماس دعا برائے
پیروانِ ولایت کویت
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages