ہفتہ وار پروگرام: بروز جمعرات و جمعہ ۱۶،۱۷ اپریل بمقام مسجد حساوی و مسجد القدس مبارک الکبیر

0 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
Apr 16, 2015, 4:32:51 AM4/16/15
to perawan-...@googlegroups.com
image

image

عزیز برادران و خواہران

السلام علیکم و رحمۃاللہ
 
ہفتہ وار پروگرام 

مومنین میں اسلامی بیداری،آگاہی و فکر اسلام ناب کا پیغام پہنچانے کیلئے استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے دروس پر مشتمل ہفتہ وار پروگرامز کویت کے مختلف علاقوں میں منعقد کیئے جاتے ہیں۔ اس ہفتے کے پروگرامز کی تفصیل نیچے پوسٹرمیں موجود ہے۔تمام مومنین سے گزارش ہے ان پروگرامز میں شرکت کریں اور حقیقی فکر اسلام ناب کو سمجھنے اور حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

16فروری،بروز جمعرات ٹھیک 7 بجے شب
بمقام۔مسجد حساوی،نزد دورہ مواصلات
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی

17فروری بروز جمعہ ٹھیک7 بجے شب
بمقام۔مسجد القدس۔مبارک الکبیر
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی

تمام پیروانِ ولایت و امامت خواتین وحضرات سے شرکت کی گزارش ہے۔

التماس دعا برائے

پیروانِ ولایت کویت

Perawan-e-Wilayat

unread,
Apr 16, 2015, 4:45:12 AM4/16/15
to perawan-...@googlegroups.com
معذرت پہلی میل میں تاریخ غلط تھی برائے مہربانی اس میل کو درگزر کریں۔
---------- Forwarded message ----------
From: Perawan-e-Wilayat <jzai...@gmail.com>
Date: 2015-04-16 11:32 GMT+03:00
Subject: ہفتہ وار پروگرام: بروز جمعرات و جمعہ ۱۶،۱۷ اپریل بمقام مسجد حساوی و مسجد القدس مبارک الکبیر
To: perawan-...@googlegroups.com

image

image

عزیز برادران و خواہران

السلام علیکم و رحمۃاللہ
 
ہفتہ وار پروگرام 

مومنین میں اسلامی بیداری،آگاہی و فکر اسلام ناب کا پیغام پہنچانے کیلئے استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے دروس پر مشتمل ہفتہ وار پروگرامز کویت کے مختلف علاقوں میں منعقد کیئے جاتے ہیں۔ اس ہفتے کے پروگرامز کی تفصیل نیچے پوسٹرمیں موجود ہے۔تمام مومنین سے گزارش ہے ان پروگرامز میں شرکت کریں اور حقیقی فکر اسلام ناب کو سمجھنے اور حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

16اپریل،بروز جمعرات ٹھیک 7 بجے شب
بمقام۔مسجد حساوی،نزد دورہ مواصلات
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی

17اپریل بروز جمعہ ٹھیک7 بجے شب
بمقام۔مسجد القدس۔مبارک الکبیر
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages