20جمادالثانی یوم ولادت باسعادت پاسبان ولایت،نگھبان حرمت دین،محافظ رسالت،اسوہ کاملہ عفت نسواں جناب سیدہ سلام اللہ علیہا
اس عظیم نورانی دن کی مناسبت سے تمام مومنین و مومنات ، مراجع عظام و تمام علمائے حق ،نائب امام رہبر معظم سید علی خامنہ ای بالخصوص امام زمانہ عجل اللہ تعالی شریف کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت عرض ہے۔پروردگار ہمیں بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات کو بطور اسوہ سمجھنے اور انکی راہ ،روش،کردار و سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔الہی آمین
دو روزہ جشن ولادت باسعادت جگر گوشہ رسول اعظم ﷺ ام ابیھا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
9,10 اپریل بروز جمعرات و جمعہ
ٹھیک 7:30 بجے شب
بمقام: حسینیہ علویہ القلاف میدان حولی
خطابت :مبلغ ولایت محترم جناب آغا سید عارف علی رضوی صاحب آف ایران
شعراء و منقبت خواں کلام عقیدت پیش کرینگے۔

فاحیل ،حساوی،خیطان و فروانیہ سے مومنین کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام ہے۔
تمام پیروئے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا مومنین و مومنات سے پابندی وقت کیساتھ شرکت کی استدعا ہے۔
التماس دعا: پیروان ولایت کویت