مجلس شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام و محفل عید مبعث رسول اللہ ﷺ 14 اور 15 مئی بروز جمعرات و جمعہ مسجد حساوی و مسجد القدس ٹھیک ۷:۳۰ بجے

0 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
May 14, 2015, 4:52:01 AM5/14/15
to perawan-...@googlegroups.com
image


image



عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ
 


ہفتہ وار پروگرام 


25 رجب یوم شہادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے سے تمام مومنین و مومنات ، مراجع عظام و تمام علمائے حق ،نائب امام رہبر معظم سید علی خامنہ ای بالخصوص امام زمانہ عجل اللہ تعالی شریف کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے۔پروردگار ہمیں امام موسی کاظم علیہ السلام کی ذات کو بطور اسوہ سمجھنے اور انکی راہ ،روش،کردار و سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔الہی آمین

مومنین میں اسلامی بیداری،آگاہی و فکر اسلام ناب کا پیغام پہنچانے کیلئے استاد محترم آغا سید جواد نقوی کے دروس پر مشتمل ہفتہ وار پروگرامز کویت کے مختلف علاقوں میں منعقد کیئے جاتے ہیں۔ اس ہفتے کے پروگرامز کی تفصیل نیچے پوسٹرمیں موجود ہے۔تمام مومنین سے گزارش ہے ان پروگرامز میں شرکت کریں اور حقیقی فکر اسلام 
ناب کو سمجھنے اور حاصل کرنے کی کوشش کریں۔



14مئی،بروز جمعرات ٹھیک 7:30 بجے شب
بمقام۔مسجد حساوی،نزد دورہ مواصلات
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی



15مئی بروز جمعہ ٹھیک7:30 بجے شب
بمقام۔مسجد القدس۔مبارک الکبیر
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی



تمام پیروانِ ولایت و امامت خواتین وحضرات سے شرکت کی گزارش ہے۔

التماس دعا برائے

پیروانِ ولایت کویت

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages