دفائے حقِ ولایت ہیں فاطمہ زہرا ؑ
یہ پاسبانِ امامت ہیں فاطمہ زہراؑ
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تمام نوع بشریت کیلئے اسوہ کاملہ ہیں.ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس اسوہ کو حقیقی معنوں میں سمجهتے ہوئے اس کی پیروی و تاسی کریں تاکہ دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ہو سکیں.ماہ جماد الثانی جو کہ ماہ فاطمیہ سلام اللہ عیلہا ہے۔اسی مناسبت سے تین روزہ مجالس اور دو روزہ جشن ولادت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد حسب ذیل پروگرام کیمطابق کیا جارہا ہے.
6 اپریل تا 10 اپریل 2015 بروز پیر تا جمعہ
بوقت: 8 بجے شب
بمقام: حسینیہ علویہ القلاف میدان حولی
خطابت: محترم آغا سید عارف علی رضوی صاحب آف قم ایران
عنوان: فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اسوہ کاملہ
6،7،8 اپریل ماتم داری بعد از خطاب
9،10 اپریل جشن ولادت مدافع ولایت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا.
تمام پیروان جناب سیدہ سلام اللہ علیہا مومنین و مومنات سے شرکت کی گزارش ہے.
التماسِ دعا
پیروانِ ولایت کویت