


السلامعلیک ایتھا الصدیقہ الشھیدہ الطاھرہ
ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا
دفائے حق ولایت ہیں فاطمہ زہرا یہ پاسبان امامت ہیں فاطمہ زہرا
ماہ جمادی الثانی ماہ فاطمیہ ہے کہ اس ماہ کے آغاز میں بی بی کی شہادت اور اختتام میں بی بی کی ولادت ہوئی.آئیے اس ماہ میں مشن فاطمی و قیام فاطمی کو سمجھیں اور مقصد فاطمی کا احیاء کریں۔ اسی مناسبت سے مندرجہ ذیل پروگرام ترتیب دیا گیا ہے.
3 روزہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت بیبی فاطمہ سلام اللہ علیہا
29 تا 30 مارچ
خطابت: مبلغ اسلام ناب جناب مولانا اختر عباس جون صاحب (قم المقدس)
عنوان:فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مدافع ولایت
بمقام : حسینیہ علویہ القلاف میدان حولی
تمام مومنین و مومنات پیروان جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے شرکت کی گزارش ہے.۔
التماس دعا
پیروان ولایت کویت