مناسبت ولادت با سعادت حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا،حضرت امام حسین علیہ السلام،حضرت عباس علمدار علیہ السلا اور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے موقع پر امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف،رہبر معظم سید علی خامنہ ای،استاد محترم آغا سید جواد نقوی ،تمام مجتہدین و علمائے کرام اور تمام پیروان ولایت و امامت مئومنین و مئومنات کی خدمت میں تہنیت وتبریک عرض ہے۔
اسی مناسبت سے دو روزہ جشن میلاد نورانی کا انعقاد مندرجہ ذیل پروگرام کے تحت کیا جا رہا ہے۔
22 مئی بروز جمعہ ٹھیک7:30 بجے شب
بمقام۔مسجد القدس مبارک الکبیر
خطابت:استاد محترم آغا سید جواد نقوی

تمام پیروانِ ولایت و امامت خواتین وحضرات سے شرکت کی گزارش ہے۔
التماس دعا برائے
پیروانِ ولایت کویت