عشرہ مجالس و اعمال شبہائے قدر کا سلسلہ جاری ہے مومنین سے شرکت کی درخواست ہے۔

7 views
Skip to first unread message

Perawan-e-Wilayat

unread,
Jul 6, 2015, 4:07:24 AM7/6/15
to perawan-...@googlegroups.com
image


image



عزیز برادران و خواہران


السلام علیکم و رحمۃاللہ
 


۳


عشرہ مجالس ۔۔۔۔سیرت شناسی(سیرت امام علی علیہ السلام)

بمقام:مسجد علی ؑ العمریہ
16 تا 25 رمضان المبارک(3 تا 12 جولائی)
خطابت:مبلغ ولایت و اسلام ناب: آغا سید عارف علی رضوی 
بوقت: 5 بجے شام
نماز جماعت و افطار بعد از خطاب


اعمال شبھائے قدرو مجلسِ شب ضربت ومجلس شہادت امام علی ؑ

19,21,23ویں شب رمضان المبارک
زیر اقتداء: مبلغ ولایت آغا سید عارف علی رضوی
بمقام:مسجد حساوی نزد دورہ مواصلات
بوقت:10 بجے شب تا سحر
مومنین کیلئے سحری کا انتظام ہے





تمام مومنین سے عشرہ مجالس و اعمال شبہائے قدر میں شرکت کی گزارش ہے۔

التماس دعا برائے
پیروانِ ولایت کویت

Perawan-e-Wilayat

unread,
Jul 9, 2015, 4:59:43 AM7/9/15
to perawan-...@googlegroups.com
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages