The Human Rights Commission of Pakistan (HRCP) cordially invites you to attend a public lecture by veteran human rights defender, Mr I A Rehman, on the occasion of the 70th anniversary of the Universal Declaration of Human Rights. Mr Rehman will speak on Pakistan's human rights record in light of the 2017 Universal Periodic Review.
Program
Date: Sunday 9 December 2018
Time: 11.00 to 12.30, followed by tea
Venue: Dorab Patel Auditorium, 107 Tipu Block, New Garden Town, Lahore
We look forward to seeing you there.
ایچ آرسی پی کے قابل احترام رکن/ ساتھی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) کی طرف سے آپ کوانسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کی 70ویں سالگرہ کے موقع پرانسانی حقوق کے عظیم محافظ مسٹرآئی اے رحمان کے پبلک لیکچرمیں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ مسٹررحمان 2017 کے یونیورسل سلسلہ وارنظرثانی(یوپی آر) کے تناظرمیں انسانی حقوق کے تحفظ میں پاکستانی ریاست کی کارکردگی کا جائزہ لیں کے۔
پروگرام
تاریخ: اتوار 9 دسمبر 2018
وقت: 11.00 سے 12.30۔ جس کے بعد چائے کا اہتمام ہوگا۔
مقام: دراب پٹیل آڈیٹوریم، 107 ٹیپوبلاک، نیو گارڈن ٹائون، لاہور
ہم آپ کی آمد کے منتظرہوں گے۔