ارے چھوڑ دو بھائی بے چارے شاہد مسعود کو -ان کو تو پہلے ہی اتنے جوتے پڑے ہیں کہ وہ عبرت کا نشان بن گئےہیں۔وہ تو اس قابل بھی نہیں رہے کہ ان کا زکر کر کے کاغز ضائع کیا جائے۔ان کے جھوٹ کا عالم یہ ہے کہ اس بیمار عورت کو ، جو بد قسمتی ان کی بیٹی ہے پچھلے دنوں موصوف ٹوئٹر پر رحمان ملک صاحب کےسامنے دس سال کا بچّہ بنا کر پیش کر رہے تھے۔ان کی بیٹی مسمات فرزانہ شاہد ایک ہاتھ اور پاؤں سے معزور خاتون ہے اور دل کی مریضہ بھی ہے۔ اس سے پہلے شاہد مسعود صاحب اس کی معزوری کی دہائی دے دے کر برطانوی حکومت سے خیرات کھاتے رہے۔ اطلاعات کے مطابق جب انھیں ایکسپریس سے اپنے کالےکاناموں کی وجہ سےٹھڈے مار کر نکالا گیا تو کوئی چینل اس کو رکھنے کے لئے تّیار نہیں تھا تو اسی خاتون کے دل کے آپریشن کے لئے رقم کی دہائی دے کر شاہد مسعود نے ایک بار پھر سلمان اقبال سے نوکری کی بھیک مانگی جو سلمان صاحب نے دو چار گالیاں دینےکے بعد قبول کرلی مگر انٹر ٹینمنٹ چینل پر جس کا خبروں سے کوئی تعلق نہیں ۔ ایک نام نہاد صحافی کے لئے اس بڑی زلّت کیا ہو گی کہ وہ ایک تھرڈ کلاس چینل پر مایہ خان جیسی -----کے ساتھ مزہبی ڈرامے بازی کرنے پر مجبور ہے۔ میرا خیال ہے شاہد مسعود صاحب کو اپنی شعبدیاں بازیوں اور ٹی وی ملازمین کے خلاف سازشیں کرنے ان کے بچوں کو بھوکا مارنےکی کافی سزا مل چکی ہے اور وہ ہمدردی کے قابل ہیں۔ علی
Assalam o Alaikum Nasrulla Malik sahib
I hope you evoke me I am your old colleague. we had been worked together in daily AAZAD and Daily Roznama Akhbar 1997 under Atthar Masood Sahib. After that I went UK came back in 2003. I met you in Lahore press club that time you was Bauru chief ARY Lahore, you told me your self that, this position you got by kindness of Dr. Shahid Masood, you are very close to me then dr. Shahid Masood I never met him in my life but dear bro I am dazed when today I red you’re Colum which is against about Dr. Shahid masood. Colum is full of cruelties, spitefulness, malevolence and you try to show his Evil face. How could you forget his compassion, considerations, and concerns about you? Dear brother mohsin kushi nahi kerni chahiye thi ap ko, man who established you always remember his kindness. If my truth hearts you please forgive me.
Chaudhry Shahid Siddique Chhina
Vendor, Investigator, Researcher Dataflow Pakistan,
Works for World Bank, IMF, and Asian Development Bank
0300-9495456
Columnist of Daily Naibaat Lahore Malik Nasrullah has exposed former MD PTV and former anchor person of ARY News, GEO TV and Express TV Dr. Shahid Masood in his column and narrated the lies of Dr Shahid Masood and asked Hamid Mir and Absar Alam to exposed such anchors.
محترمیحسد والی بات اچھی ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی شاہدسے حسد کرنا چاہے تو کس بات پر کرے -اس کے پیارے پیارے حیسن و جمیل چہرے سے، یااس سمارٹ فگر سے، اس کی کڑیل جوانی سے،یا اس کی غیر معمولی زہانت سے- جبکہ اس کی مسلسل حماقتوں نے ہی اس کی نالائقی کا پول کھول کر دنیا کی آنکھوں میں اسے ایک مزاق بنا دیا ہے۔یا پھر حسد کی جائے صحافت کے میدان میں شاہد کی عظیم الشان کامیابی سے -مگر کیا کریں یہ تو ہر چینل سے زلیل ہو کر نکالے گئے۔اور آجکل ایک انٹر ٹینمنٹ چینل پر ایک ڈرامے باز آنٹی کے عبرتناک رول میں مزہبی ڈرامہ کرتے نظر آتےہیں۔ ھم سب جانتے ہیں کہ شاہد بزات خود حسد -عدم برداشت- اور غیبت کاایک بدبودارمجسمہ ہے۔ غیبت کی تعریف درست مان لی جائے تو شاہد اب تک اپنے سینکڑوں مردہ بھائیوں کا گوشت تناول کر چکا ہے جس سے ان کے پیٹ کے حجم کا راز سمجھ میں آتا ہے۔بھائی جان غیبت وہ ھوتی ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں کی جائے۔یہ ایک اوپن فورم ہے جسے شاہد سمیت سبھی پڑھتے ہیں،شاہد صاخب چاہیں تو الزام کا جواب دےسکتے ہیں۔مگر وہ ایسا کریں گے نہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ نصراللہ اور مجھ سمیت دیگر حضرات نے ای میلز میں جو کچھ لکھا ایک ایک لفظ سچائی پر مبنی ہے۔برائی کو بے نقاب کرنا اور اس سے خبردار کرنا ایک نیک عمل ہے بشرطیکہ یہ کام پوری سچائی کے ساتھ کیا جائے۔ رمضان مبارک-سعید بقلم خود
On 8/7/12, Rizwan Razi <rizwa...@hotmail.com> wrote:
>
> Journalism is a profession where behaviours and attitudes are not like other
> professions like of Lawyers and Doctors. Both the communities like Doctors
> and Engineers stand by their colleagues, whether they are right or wrong. In
> our profession, journalist makes their colleagues accountable. this spirit
> should be appreciated.
> Cheers
>
> Razi Dada
>
> Lahore
> Rizwan Razi is voicing as Dada in 'Dada Pota Show' which is a current
> affairs live radio program on FM 98.6 in Lahore and can be accessed at
> www.dadapota.pk
>
>
>
--
Tahir Malik
Dear Ali, I think Mazhar Saheb hasn't got the "thaika" to speak
the whole truth about everybody and everything. Besides,
he, in his own way, has already said enough on the issue-
which is atleast better than other very vocal anchors
like Hamid Mir, Kamran Khan, Shahzeb Khanzada, Javed
Chaudhary, Absar Alam, Nusrat Javed,etc. who are playing
dumb about this grave integrity issue relating Ramadhan
Transmission on ARY Digital. Where
are the people criticising Veena Malik for doing a sacred
Ramadhan Show and why can't they see this particular culprit Shahid
Masoud? No channel should be allowed to compromise the sanctity of
Ramadhan Transmission by allowing such people contributing to
a religious/spiritual transmission.
For now -we should thank Allah that Masoud has been put out of our
sight by all the News channels. Afterall, all we usually watch
is News. Let us hope and pray that there would be
a day in Pakistan when personal intergrity and merit would be
the first things to be considered by the employers
while employing people in media.
UH
----- Original Message -----
From: mazhar abbas
Sent: 08/13/12 07:59 AM