ملالہ سے اظہار یکجہتی کے لئے مشہور امریکی رقاصہ میڈونا سر عام برہنہ ہوگئی
3 views
Skip to first unread message
Irfan Hussain
unread,
Oct 11, 2012, 7:11:29 PM10/11/12
Reply to author
Sign in to reply to author
Forward
Sign in to forward
Delete
You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to paki-group, Paki...@googlegroups.com, prett...@yahoogroups.com
ملالہ سے اظہار یکجہتی کے لئے مشہور امریکی رقاصہ میڈونا سر عام برہنہ ہوگئی
Medonna
ملالہ یوسف زئی اس وقت قوم کی آنکھ تارا بنی ہوئی ہے۔ اور اوباما سے لیکر
اقوام متحدہ کےجنرل سیکرٹری بان کی بون سب نے ہی ملالہ یوسف زئی پر حملے
کی شدید مذمت کی ہے۔افغان صدرحامد کرزئی نے صدرآصف علی زرداری کوفون کرکے
ملالہ يوسف زئی پر حملے کی مذمت کی ہے۔ امريکي وزيرخارجہ ہليری کلنٹن نے
کہا ہے کہ لڑکيوں کي تعليم کے ليے آواز بلند کرنے والی ملالہ يوسف زئی
بہادری کی علامت ہيں۔افغان صدرحامد کرزئی نے صدرآصف علی زرداری سے فون پر
ملالہ يوسف زئی کے حملے پرافسوس کا اظہار کيا۔ حامد کرزئی نے کہا کہ ملالہ
يوسف زئی اور ديگر طالبات پرحملے کی شديد مذمت کرتے ہيں۔دوسری جانب گرل
اسکاؤٹس سے خطاب ميں امريکی وزيرخارجہ ہليری کلنٹن نے کہا کہ ملالہ يوسف
زئی پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہيں۔ انہوں نے ملالہ يوسف زئي کے
اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہارکيا۔ہليری کلنٹن نے کہا کہ ملالہ پر حملہ
اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ عورتوں کے حقوق کچلنے والوں کے خلاف سخت
کارروائی کی جائے۔واضح رہے کہ مشہور امریکی رقاصہ اور گلوکارہ میڈونا نے
ملالہ سے اظہار یکجہتی کے لئے برہنہ ہو کر رقص کیا۔ آج جب وہ اپنے شو کے
لئے آئی تو اس نے بتایا کہ وہ ملالہ سے اظہار یکجہتی کرنا چاہتی ہے کیونکہ
طالبان کے خلاف ملالہ ایک استعارہ تھی اس دوران جب وہ برہنہ ہوئی تو اس
نے اپنی برہنہ کمر سب کو دکھائی جس پر ملالہ کانام لکھا تھا پھر وہ اسی
برہنہ حالت میں ہی کنسرٹ میں گانا گایا اور اس سے یکجہتی کا اظہار کیا۔