شکاگو کانفرنس کے شرکاء کیلئے ملاعمر کا پیغام

0 views
Skip to first unread message

Irfan Hussain

unread,
May 21, 2012, 7:29:49 PM5/21/12
to paki-group





شکاگو کانفرنس کے شرکاء کیلئے طالبان کے رہنما ملا عمر نے پیغام دیا ہے ۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائیگی ۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کے بہانے امریکا سمیت دیگر ممالک کا افغانستان پر قابض رہنے کا جواز نہیں ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمار ا ایجنڈا کسی کو نقصان پہنچانے کا نہیں ہے۔


fu0rxh.gif
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages