اک تمنا تھی جو اب حسرت بن گیی
کبھی دوستی تھی اب محبت بن گیی
کچھ اس طرح سے شامل ہویے تم زندگی میں
کہ تجھکو سوچتے رہنا میری عادت بن گیی