❤️ALHAMDOLILLAH❤️
On going Preparations of Disaster Relief Packages 📦
============
الحمد للّٰہ بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن تقسیم کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ❤
============
جو دوست مشکل کی اس گھڑی میں پریشان حال لوگوں کا ساتھ دے رہے ہیں، تعاون کر رہے ہیں اللّٰہ سب کی مشکلیں دور کرے، اور انہیں بہترین اجر عطا کرے ۔۔۔
سب کے لئے آسانیاں فرمائے، ان پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور کرے۔ آمین! 🙏❤
#Wali #FeedAFamily #Karachi #HeavyRain #DisasterRelief #FoodDrive #GoodDeeds #joinus #BeWali #Friends #groceryaid #ReadyMeals #Walifoundation