You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to mahv...@googlegroups.com
حکومت کے قیام سے چند دن پہلے 75 صفحات کی ایک دستاویز تحریک انصاف کی قیادت کو بھیجی گئی۔ اس میں 131 تجاویز تھیں۔ ان میں سے بیشتر پر عمل کے لیئے صرف حکم دینا کافی تھا، نہ کچھ خرچ ہوتا اور نہ قانون سازی کرنی پڑتی۔ اگر عمل درامد ہوتا تو آج سب واہ واہ کر رہے ہوتے اور اپوزیشن کے لیئے نکتہ چینی مشکل ہوتی۔ لیکن کسی ایک تجویز پر بھی عمل نہ ہوا۔
اگر یہی رویہ جاری رہا تو اگلے سو دنوں کے بعد تاثر کہیں زیادہ خراب ہوگا۔ اس لیئے اب بھی وقت ہے کہ تجاویز پر عمل کریں۔ دستاویز منسلک ہے۔