ہر مرد کے پیچھے عورت کیوں

3 views
Skip to first unread message

Muhammad Abd al-Hameed محمد عبد الحمید

unread,
Nov 10, 2018, 9:11:27 AM11/10/18
to mahv...@googlegroups.com

ہر مرد کے پیچھے عورت کیوں

استاد نے طلبہ کو موضوع دیا، ’’ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے۔ مختلف طلبہ کے جوابات یہ تھے:

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو ہر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس سے ہوشیار رہنا بہت ضروری ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رہتی ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو بڑے آدمی کی مت مارتی رہتی ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، جو اس کے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جو اسے یاد دلاتی رہتی ہے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ہو

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ،،جسے یہ علم نہیں ہوتا، کہ اس کے آگے بڑا آدمی ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رہی ہوتی ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ہوتے ہیں

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ہوتا ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہےَ۔ جس کا ہاتہ بڑے آدمی کی جیب میں ہوتا ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو دوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوتا ہے

·       ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو اس کے کان میں کہتی رہتی ہے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ہو۔

·        

غور طلب امر یہ ہے کہ ذکر ’’عورت‘‘ کا ہے جو ضروری نہیں کہ بیوی ہو!


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!


الله حافظ!
محمّد عبد الحمید 
ٖFollow me on Twitter  @Mahameed40
مصنف، "غربت  کیسے مٹ سکتی ہے"

Virus-free. www.avast.com
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages