Site Update: Alamaat e Wilayat

40 views
Skip to first unread message

Blog - Khanqah Imdadia Ashrafia

unread,
Nov 23, 2014, 5:32:41 AM11/23/14
to khanqah-...@googlegroups.com
Khanqah Imdadia Ashrafia Blog - Khanqah Imdadia Ashrafia

Shaikh ul Arab wal Ajam, Arif Billah, Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb (Rahmatullah Alaih)

Site Update: Alamaat e Wilayat

November 23, 2014 3:27 pm

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

New featured book has been updated on www.khanqah.org.

Name: Alamaat e Wilayat
By: Shaikh ul Arab wal Ajam Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Saheb (ra)

Details: علاماتِ ولایت آج کے اس دور میں جبکہ دین کے نام پر نت نئے فتنہ و فساد عام کیے جارہے ہیں علمِ شریعت کی روشنی میں راہِ اعتدال پر چلنے اور رہنمائی کرنے والوں کی شناخت گو مشکل کام ضرور ہوگیا ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔آج بھی اللہ کے ایسے اولیاء موجود ہیں جو فسق کو مولیٰ کے عشق سے بدل رہے ہیں، فاسقِ لیلیٰ کو عاشقِ مولیٰ بنارہے ہیں۔ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا شمار بھی اپنے وقت کے اکابر اولیاء میں ہوتا ہے۔ حضرت اقدس کی ذاتِ بابرکات کی صحبتوں سے لاکھوں انسانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں واقع ہوئیں۔ حضرت اقدس نے اپنے اس وعظ ’’علاماتِ ولایت‘‘ میں ولی کامل کی کچھ علامات بیان فرمائی ہیں جو اولیاء کرام کو پہچاننے میں نہایت مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ اس وعظ میں قرآن و سنت سے ثابت ان نیک اعمال اور تقویٰ کی ترغیب بھی دی گئی ہے جن کو اختیار کرکے ہر مسلمان اللہ کا دوست اور ولی بن سکتا ہے۔

Read Online | Download Now

A few moments spent in the company of Pious People (Ahlullah) is better than thousand years of optional worship. A blog containing Jewels from Khanqah Imdadia Ashrafia – Karachi, dedicated to all those who aspire to attain Allah SWT
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages