لوگ کہتے ہیں
مرد عورت برابر ہیں
مگر
اللہ فرماتا ہے
“لَيْسَ الذَّكَرُ كَالأُنثَى
ذکر (مرد) انثی (عورت) جیسا نہیں ہوتا “
(آل عمران 36)
People say : Men and Women are equal
But
Allah says : "Male is not like the Female" ... (Chp. Al-Imran; Verse 36)
============ ========= ========= =======
لوگ کہتے ہیں
آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے
مگر
اللہ فرماتا ہے
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً
“(1400 سال پہلے )
آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا
اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا “
(المائدہ 3)
People say : Modifications / Innovations in Religious practices are the need of the hour
But
Allah says : "This day have I perfected your religion for you and completed My favour unto you,
and have chosen for you as religion AL-ISLAM. ... (Chp. Al-Maidah; Verse 3)
============ ========= ========= ========= =======
لوگ کہتے ہیں
اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ ، اپنی ماں کی قسم کھاؤ
مگر
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
“جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا“
(رواہ ابو داود)
People say: take swear of your mother, children, nation, etc ...
BUT
Prophet (صلى الله عليه وسلم) said: Those who swear other than Allah, they commit shirk (polythesm).
(Note: shouldn't say God promise; say - Allah promise)
============ ========= ========= ========= ==
لوگ کہتے ہیں
بیوی صرف ایک اور بچے دو ہونی چاہیے
مگر
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
“ شادیاں کرو چاہنے والیوں اور زیادہ بچے جننے والیوں سے کیونکہ میں کثرتِ امت پر فخر کروں گا “
(رواہ ابو داود و النسائی)
ایک اور حديث مين نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: كثرتِ أولاد نيك عمل هے
People says: enough a wife and kids two
BUT
Prophet (صلى الله عليه وسلم) said: Marry those women who cares/loves and able to bear/deliver more children
because I feel pride of large Ummah (followers of Islam). (Reported: Abu Dawood & An Nasai)
In anohter Hadeeth, Prophet (saws) said; having more children is good deed.
============ ========= ========= ========= ===
لوگ کہتے ہیں
آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی يا آخر الله ہمارى كب سنے گا
اللہ فرماتا ہے
رَبُّكَ نَسِيّاً
تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
[مريم : 64]
People says: At last Allah remembered us OR At least when do our prayers answered.
Allah says (meaning): Your Lord is never forgetful
(Maryam: 63)
الله تعالى كا فرمان
جب ميرے بندے ميرے بارے میں تجهـ سے (اے نبي صلی اللہ علیہ وسلم) سوال كرے تو كه دے
میں بہت ہي قريب ہون- ہر پكار كو جب كبهى وه مجهے پكارے میں قبول كرتا ہون
(سورة بقرة 186)
Allah says (meaning):
And when My slaves ask you (O Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam)
concerning Me, then (answer them),I am indeed near (to them by My Knowledge).
I respond to the invocations of the supplicant
when he calls on Me (without any mediator or intercessor).
So let them obey Me and believe in Me, so that they may be led aright."
(The Noble Qur'an: Surah #2, Ayah #186)
============ ========= ========= ======
لوگ کہتے ہیں
ایسا کیوں یا رب ۔۔۔ اتنا ظلم کیوں یا رب ۔۔۔ اتنی سختی کیوں یا رب؟؟
مگر
اللہ فرماتا ہے
لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ
اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیے وہ کسی کے آگے جواب دہ نہیں
اس کی باز پرس نہیں کی جائے گی
[الأنبياء : 23]
People says: O God why is this happend, O God, why this injustice, O God, why is this restriction .
Allah Says (meaning):
He cannot be questioned as to what He does.
============ ========= ========= ======
لوگ کہتے ہیں
پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمر ہی گھٹا دی
مگر
اللہ فرماتا ہے
وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ فَإِذَا جَاء أَجَلُهُمْ لاَ يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلاَ يَسْتَقْدِمُونَ
اور ہر ایک گروہ کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔
جب وہ آ جائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر ہو سکتی ہے نہ جلدی
[الأعراف : 34]
People Says: worries, difficulties, anxieties and problems have reduced span of life
Allah says:
And for every nation is a [specified] term.
So when their time has come, they will not remain behind an hour, nor will they precede [it] (A'araf 34)
============ ========= ========= ======
لوگ کہتے ہیں
آج کا دن بڑا منحوس تھا ، یہ دن میرے لیے بڑا بُرا دن تھا ، زمانہ بڑا غدار ہے
مگر
اللہ فرماتا ہے (حدیث القدسی)
ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے
وہ زمانے (وقت) کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ “میں “ ہوں
ہر حکم میرے ہاتھـ میں ہے
اور میں ہی دن رات کو پلٹاتا ہوں
(متفق علیہ )
People Says: Today is bad day for me, unlucky day, bad luck cause failure etc.....
Allah Says in Hadeeth-Al Khudsi
Son of Adam hurts Me by cursing time (period), where as the time/period is Me,
every decision is in My hand, I control day and night (agreed upon)
============ ========= ========= ===
لوگ کہتے ہیں
مال جمع کرو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
مگر
اللہ فرماتا ہے
َأَنفِقُوا خَيْراً لِّأَنفُسِكُمْ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
اللہ کی راہ میں خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔
اور جو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے تو وہی ہدایت پانے والے ہیں
[التغابن : 16]