علّامہ اقبالؒ کی تصانیف

1,661 views
Skip to first unread message

Shahzad Shameem

unread,
Jan 8, 2022, 8:31:49 AM1/8/22
to Iqbal and Quraan
صرف اولین اشاعتوں کے سنیں دیے گئے ہیں ۔
کُلیّاتِ اِقبالؒ
علم الاقتصاد – 1903ء
فارسی شاعری
اسرار خودی – 1915ء
رموز بے خودی – 1917ء
پیام مشرق – 1923ء
زبور عجم – 1917ء
جاوید نامہ – 1932ء
مسافر – 1936ء
پس چہ باید کرد اے اقوامِ شرق – 1931ء
اُردو شاعری
مہدف مقالہ: اردو شاعری
بانگ درا – 1924ء
بال جبریل – 1934ء
ضرب کلیم – 1936ء
فارسی +اُردو شاعری
ارمغان حجاز – 1938ء
انگریزی تصانیف
فارس میں ماوراء الطبیعیات کا ارتقاء – 1908ء
اسلام میں مذہبی افکار کی تعمیر نو – 1930ء
اقبالؒ کی نظموں کا فنی فکری تجزیہ
شکوہ
جواب شکوہ
خضر راہ
والدہ مرحومہ کی یاد میں
تصورات و نظریات
خودی
عقل و عشق
مرد مومن
وطنیت و قومیت
اقبالؒ کا تصور تعلیم
اقبالؒ کا تصور عورت
اقبالؒ اور مغربی تہذیب
اقبالؒ کا تصور ابلیس
اقبالؒ اور عشق رسولﷺ
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages