آج تک کی ہماری تیار کردہ 106، علّامہ اقبالؒ کی وڈیوز لسٹ
Name of Channel: shahzad shamim
Channel Link: https://www.youtube.com/channel/UCvPiGijDGQMLjQ6BIvDJJgA
السلام علیکم! حاضرین، ناظرین اور سامعین! آپکی سہولت کیلیے یوٹیوب چینل shahzad shamim بنا دیا گیا ہے۔ اور اس پر آپ کو علّامہ اقبالؒ کی زندگی کا نچوڑ، افکارِ اقبالؒ، نطیریاتِ اقبالؒ اور ہمارے آخری پیارے بنی حضرت محمدﷺ سے عشق، ان سے عشق کے قواعد و ضوابط، اسبابِ زوالِ امّت سے لیکر، مزہبی پیشواؤں، سیاسی اکابرین، جید علماء۔ فصلی بٹیروں،ننگ دین، ننگ وطن،ننگ ملّت کی ریشہ دوانیاں و کچھ کی پاکستان کیلیے قربانیاں۔ مسلم امّہ کی بقاء و سالمیت فقط اللہ و قرآن کی اطاعت اور عشقِ رسولﷺ میں ہے۔ ان تما موضوعات پر، اور علّامہ اقبالؒ کو خاص الخاص فارسی و اردو کلام کو واضع طور پر ان وڈیوز میں، بیان کیا گیا ہے۔ اللہ کا فضل! کہ عہدِ حاضر میں استادِ محترم جناب پروفیسر/ منظور احمد صاحب جیسی شخصیت سے نوازا ہے۔ ان سے زیادہ علّامہ اقبالؒ کا کلام فارسی و نہ اردو میں کسی کو یاد ہوگا اور نہ ظرزِ بیاں اور نہ ہی اسلوب۔ عزّت مآب جب علّامہ اقبالؒ کے کلام کو جب پیش کرتے ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ عہد اقبالؒ میں جی رئیں ہیں۔ یہ ہمارے لیے اللہ کی کسی خاص نعمت سے کم نہیں۔ تواِن سے استفادہ کرتے ہوئے بچوں، طلباء و طالبات، اپنے سٹاف، دوستوں، احباب و اکرام کو ضرور بھیجیں اور ساتھ میں سبکرائیب، لائیک اور بیل آئیکون کو تاکیداََ پریس کریں کہ آپکو ہماری ہر وڈیو سر علّامہ محمد اقبالؒ سے متعلق بِلا تاخیر و تردّد وقت پر مِل سکے۔ شکریہ
نوٹ: آپ اپنی قیمتی آراء و تجاویز سے ہماری سرپرستگی، انسانیت کی فلاح و بہبود کیلیے فرما سکتے ہیں۔ قرآنی تعلیمات، احکامِ الہی، افکارِ و تعلیمات اقبالؒ اور نظریاتِ قائد اعظم محمد علی جناحؒ، ہر پاکستانی، چپڑاسی سے لیکروزیرِ اعظم تک لازمی کرنا ہوگا۔ خالص پاکستانی۔
ڈاکٹر/ شہزاد شمیم www. facebook.com/shahzad.shameem E-mail: shahzad.shameem@ gmail.com
https://studio.youtube.com/channel/UCvPiGijDGQMLjQ6BIvDJJgA/ یوٹیوب چینل لنک۔
1۔ علّامہ اقبالؒ "مصنف بحضور رحمت للعالمینﷺ - حصّہ اوّل
2۔ علّامہ اقبالؒ بحضور رحمت العالمین ﷺ- حصّہ دوم
3۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنّا میری.
4۔ اسباب ِزوالِ امّت-اللہ! یہ میں نے نہیں کہا، جبرئیلؑ! میں یہ پیغام نہیں لیکر گیا۔محمدﷺ نے نہیں فرمایا
5. عورتوں کی قرآن میں کہیں آدھی گواہی کا زکر نہیں۔
6۔ طلوعِ اسلام کے کچھ اشعار اور محراب گل کی نظم کوہستانی و صحرائی
7۔ طلوع اسلام کا ابتدائیہ
8۔ طلوعِ اسلام کا حصّہ دوم
9۔ شمع اور شاعر-حصّہ اوّل، علّامہ مسلمانوں کی ناکامیوں کی وجوہات اور کامیابی کی خوشخبری بھی سناتے ہیں۔
10۔ شمع اور شاعر-حصّہ دوم، علّامہ مسلمانوں کی ناکامیوں کی وجوہات اور کامیابی کی خوشخبری بھی سناتے ہیں
11. شمع اور شاعر-آخری حصّہ، علّامہ مسلمانوں کی ناکامیوں کی وجوہات اور کامیابی کی خوشخبری بھی سناتے ہیں۔
12۔ آخر علّامہ اقبالؒ کو پاکستان بننے کی کامیابی کا اسقدر یقین کیوں تھا؟
13۔ خطاب بہ نوجوانانِ اسلام
14۔ وطنییت یا قومیت کا نعرہ عظیم، فتنہ و فساد ہے۔
15۔ ابلیس کی تیاریاں، پلاننگ اور اپنے چیلوں سے خطاب
16۔ (ابلیس کی مجلسِ شوری حصّہ - دوم)
17۔ شہید طرابلس فاطمہ بنتِ عبداللہ
18۔ خضرِ علیہ اسلام سے علّامہ اقبالؒ کے سوالات و جوابات کی داستان۔
19۔ خضرِ راہ ۔ خضرؑ سے سوالات زوال عثمانیہ، صحرانوردی، زندگی، سلطنت، سرمایہ ومحنت، دنیا ئے اسلام۔
20۔ سلطنت، سرمایہ دار اور مزدور کے حقوق و ذمّہ داریاں کیا ہیں؟
21۔ قوموں کی تقدیر میں عقیدے کی اہمیت ۔ قومیں نےعقیدوں کی بقاء و ستائش کیلیے برسوں جنگیں لڑی ہیں۔
22. دانشورانِ، محبّانِ قوم و ملّت کیلیے علّامہؒ کا پیغام، کہ کس طرح وہ قوم و ملّت کی خدمت کر سکتے ہیں۔
23۔ عرش بریں سے غیب کی آواز، مسلمانوں کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر جگانے کی کوشش
24. عورتوں کی قرآن میں کہیں آدھی گواہی کا زکر نہیں۔
25۔ برِصغیر کے علماء اکرام کا کردار حصّہ - اوّل
26۔ برِصغیر کے علماکرام کا کردار حصّہ - دوم
27۔ شیطان کیا اپنے چیلوں کو نصیحت، شاھین کی نصیحت بیٹے، بوڑھےبلوچ کی بیٹے کو
28۔ تہزیبِ حاضر کا نوجوان نسل پر اثرات، علّامہ اقبالؒ کی نظرمیں۔
29۔ 1931 میں فلسطین کے دورے پر لکھی گئی "رسولِؐ عشق" پہ نظم
30۔ شہرہ آفاق نظم ٖفاطمہ بنتِ عبداللہ
31۔ علّامہ اقبالؒ کی شہرہ آفاق نظم، شکوہ
32۔ علّامہ اقبالؒ کی مشہورِزمانہ نظم - جوابِ شکوہ
33۔ (قواعد و ضوابط) "حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم سے" عشق کرنے کے اصول
34۔ شاہِ افغانستان کی دعوت پر افغانستان گئے اور حکیم نسائیؒ کے مزار پر حاضری دی۔ حکیم نسائی نظم فرمائی۔
35۔ اجتہاد غلامی اور آزادی کے دور کا اجتہاد الگ الگ ہوتا ہے۔
36. علم استخراجی اور علم استقراری میں درمیان فرق، علّامہ اقبالؒ کی نظرمیں مفھوم و تشریح
37۔ گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر
اساتذہ، طلباء و طالبات کیلیے کیا فرمایا گیا ہے۔
38۔ علّامہ اقبالؒ کے شاگردِ خاص کے ساتھ ایک بیھٹک
39۔ مُلّازادہ ضیغم لولابی کشمیری کےڈاہری سے نظم
40۔ محمد ﷺ سےعلّامہ اقبالؒ کے عشق کی انتہا، عرض حال مصنف بحضور رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم-حصّہ دوم
41۔ بانگ درا سے نظم یے: رات اور شاعر/ علّامہ محمد اقبالؒ، (شاعرِ پاکستان، مصّورِ پاکستان، مفکّرِ قرآن)
42۔ فقر و ملوکیت علّامہ اقبالؒ کی نظر میں۔
43۔ اسلامی تصّوف بکلامِ سر علّامہ اقبالؒ
44۔ حضرتِ انسان
45۔ رباعیات حصّہ - دوم
46۔ نظم پھول میں نوجوانوں سے مخاطب ہیں
47۔ لا، الّا اور لاالہ الاللہ" کا مفھوم علّامہ اقبالؒ کی نظر میں"
48۔ لاالہ الا للہ" کے ثمرات و برکات، بزبان علّامہ اقبالؒ"
49۔ خودی کو کر بلند اتناکہ خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے؟، خودی کا مطلب کیا ہے؟
50۔ علّامہ اقبال کی نظرمیں "شریعت "سے کیا مراد ہے۔
51۔ آدم علیہ اسلام کو جنّت سے رخصت کرتے ہوئے الوداعی کلمات اور دنیا پر آنے کی خوشی میں استقبال
52۔ (یارب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمّنا دیں)
53۔ مسلمانوں کی تہزیب و تمدن میں بگاڑ کن وجوہات کی بناء آیا۔
54۔ اساتذہ، طلباء و طالبات کیلیے کیا فرمایا
55۔ بابا جی پروفیسرسر! منظور احمد صاحب سے انٹرویو اور تعلیم و تربیت پر علّامہ اقبالؒ کے اشعار
56۔ علّامہ اقبالؒ کی نظر میں مسلمان/مؤمن کی خصوصیات
57۔ علآمہ اقبالؒ کی نظر میں "فقر و ملوکیت" میں فرق
58۔ قوموں نے اپنے عقیدوں کی بقاء و ستائش کیلیے برسوں جنگیں لڑی ہیں
59۔ نوجوانانِ، دانشورانِ، محبّانِ قوم و ملّت کیلیے علّامہؒ کا پیغام، کہ کس طرح وہ قوم و ملّت کی خدمت کر سکتے ہیں
60۔ آج کے پاکستان کی مشکلات کا، علّامہ اقبالؒ کی نظر میں حل
61۔ دانشوارِانِ ملّت و قوم کیلیے علّامہ اقبالؒ کا پیغام
62۔ تہزیبِ حاضر کا نوجوان نسل پر اثرات، علّامہ اقبالؒ کی نظرمیں
63۔ اسلامی تصّوف بکلامِ سر علّامہ اقبالؒ
64۔ یورپین اور کفار کے ہتھکنڈوں سے پچنے کیلے پوری تیاری کرنا ہوگی
65۔ نوجوانوں! آپکو دینی و دنیاوی علوم میں یکسر "یکتا" ماسٹر ہونا ہو گا
66۔ خودی میں مقامِ فقر، علم و عشق میں فرق۔ علّامہ اقبالؒ
67۔ حضرت محمدﷺنے کیا؟ تربیت کی تھی کہ اللہ بھی پکار اٹھا، میں اِنؓ سے راضی، اور وہؓ مجھ سے راضی
68۔ ساقی نامہ - علّامہ اقبالؒ کی طویل نظموں میں سے ایک نظم۔ جس میں ان بے پناہ نصیحتیں کیں ہیں۔
69۔ پاکستان کی مشکلات کا حل، علّامہ اقبالؒ کی نظر میں
70۔ علّامہ اقبالؒ کی نظر میں "محبت" کے معنی و مفھوم کیا ہیں؟
71۔ قومیں ارتقاء کے مراحل، گزر کر کامیاب ہوتی ہیں۔ پاکستان نے کی ہاں میں دنیا کی ہاں ہو گی
72۔ اللہ کا اپنےبندوں سے رابطہ
73۔ علّامہ اقبالؒ کی نظر میں محبت کے معنی و مفھوم کیا ہیں؟
74۔ علّامہ کی نظم "ناظرین" ناظر! زندگی کا سرمایہ اپنے دل اور اپنے جگر کو خون کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔
75. علّامہ اقبالّ نے بہت سی رباعیات میں زندگی گزارنے کی طریقے بھی بتائے گے ہیں۔
76. علّامہ اقبالّ نے بہت سی رباعیات میں مخصوص ٹاپکس پر خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بلکہ پندو نصائح کی ہیں۔
77. علّامہ/ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے افکار، نظریات، تعلیمات، ارشادات میں زندگی، ایمان کیا ہے؟ اور مبلغ کی زمّہ داریاں کیا ہیں؟ اساتذہ کی ڈیوٹیز ہیں؟ آج کی مشکلات کا حل کیا ہے؟
78. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم سے علّامہ اقبالؒ کا پیار وعشق کا فلسطین میں انوکھار اظہارِ عقیدت.
79. خلاصہِ مثنویِ مسافر.
80. ہر پاکستانی کے دل کی آواز.
81. میرا جسم میری مرضی-علّامہ اقبالؒ نے 100 سال پہلے خبردار کیا تھا.
82. علم و عشق کے درمیاں میں مکالمہ
83. بحالیِ ٹی-آئی-پی ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان-ہریپور- حصّہ- اوّل
84. (TIP-2) بحالیِ ٹی-آئی-پی، ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان-ہریپور- حصّہ- دوم
85۔ عورت کا مقام، علّامہ اقبالؒ کے افکار سے اسلام کی نظر میں۔
86۔ علّامہ اقبالؒ مستقبل کے شاعر ہیں۔
87. امّتِ مسلمہ کے نوجوانوں کے نام پیغام - علّامہ اقبالؒ- نظم "سلطانی"
88۔ علّامہ اقبالؒ کی شہرہ آفاق نظم - نگاہِ شوق
89۔ مسجدِ قوت الاسلام دِلی - قطب الدین ایبک
90۔ حضرت علی مرتضیٰ کے اسما کے بھیدوں کی تشریح -حصّہ-1
91۔ حضرت علی مرتضیٰ کے اسما کے بھیدوں کی تشریح -حصّہ-2
92- دعا - مشہورِ زمانہ علّامہ اقبال کی مسلمِ امہّ کیلیے دعا- یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمّنا دے
93۔ حضرت علی مرتضیٰ کے اسما کے بھیدوں کی تشریح -حصّہ-3
94۔ فقر، حصّہ - اوّل، شہرہ آفاق نظم، علّامہ اقبالؒ مسلمانوں کی جگانے کی بھرپور کوشش
95۔ فقر، حصّہ - دوم، شہرہ آفاق نظم، علّامہ اقبالؒ مسلمانوں کی جگانے کی بھرپور کوشش
96۔ کامیابی "علم و فن" کی دولت حاصل ہوتی ہے۔ تہزیبِ فرہنگ کے رسم و رواج و عادات اپنانے سے نہیں ہوتی۔ فرہنگ نے کامیاب کیسے؟
97۔ حضرت فاطمۃ الزھرا کا خواتین اور خاص طور پرمسلم ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، کے نام خاص پیغام۔
98۔ ساقی نامہ-علّامہ اقبالؒ۔ عہد حاضر کے انقلابات اور امّہ کی پستی ، اللہ کے حضور مسلم امّہ کیلیےدعائیں۔ حصّہ-اوّل
99۔ عورت حصّہ-دوم
100۔ خودی کی تعریف، تفسیر، تشریح، علّامہ اقبالؒ کی زبانی۔
101۔ خودی کی تعریف، تفصیل، تشریح، مطلب و مفھوم بزبانِ علّامہ اقبالؒ، دیباچہِ مثنوی اسرارِ خودی حصّہ-دوم
102۔ اقبالیہ کی نشست نمبر۔ 102 زبورِ عجم - حصّہ دوم - نظم - 14 کامیابی کی "کنجی"ـ علّامہ اقبالؒ کی نظر میں
103۔ باطل۔دشمنوں کے خلاف ہتھیار، کافوری شہباز اور دو داری کلہاڑا ہوں میں۔ علّامہ اقبالؒ فرماتے ہیں مجھے باطل کے خلاف استعمال کرو۔
https://youtu.be/nHw1AhC_Mm0 وڈیو نمبر: 103
104۔ اللہ کو کیونکر، مانا اور سمجھا جائے؟ علّامہ اقبالؒ سمجھاتے ہیں۔ کہ کیسے؟ وڈیو نمبر: 104
105۔ ساقی نامہ - دوسرا حصّہ https://youtu.be/R0hX681_zL4 وڈیو نمبر: 105
106۔ ساقی نامہ - تیسرا حصّہ https://youtu.be/8xz9il8iDY0 وڈیو نمبر: 106
ڈاکٹر/ شہزاد شمیم
اسلام آباد
جلد ہی حاضر ہونگے، انشاء اللہ۔ ہمیں اور پیارے جو گزر گے، انکو دعاوں میں یاد کر لیا کریں۔ دوسروں کیلے آسانیاں پیدا کریں۔
انہائی قابل غور، فہم اور علّامہ اقبالؒ کا حضرت محمد ﷺ سے عشق کی انتہاء بیان کی گئی ہے۔ اسبابِ زوالِ امّت بھی بیان کی ہے۔
1۔ علّامہ اقبالؒ "مصنف بحضور رحمت للعالمینﷺ - حصّہ اوّل
2۔ علّامہ اقبالؒ بحضور رحمت العالمین ﷺ- حصّہ دوم
3۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنّا میری.
4۔ اسباب ِزوالِ امّت-اللہ! یہ میں نے نہیں کہا، جبرئیلؑ! میں یہ پیغام نہیں لیکر گیا۔ محمدﷺ بولے میں نے نہیں یہ فرمایا