چکری کا( خاموش چوہدری) چوہدری نثار علی خان
آئیں ملیں پاکستان کی تاریخ کے سب سے ایماندار شخص سے۔ یہ پاکستان کا سب سے ایماندار شخص ھے. جو ساری عمر ایک وزارت لیکر پاکستان کی بربادی ہوتی دیکھتا رہا (مگر خاموش رہا کیوں؟؟؟؟؟؟)
ایک بریگیڈیئر کا بیٹا اور ایک لیفٹیننٹ جنرل کا بھائی ھونے کے باوجود 35 سال لوہاروں کی نوکری کی اور پنشن میں پرویز رشید اور مریم نواز کے طعنے ملے(۔مگر خاموش رہا؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کے سامنے مک مکا کا ڈرامہ کامیابی سے چلتا رھا۔ جس کے سامنے لوگ، ملک کو کتے کی بھنبھوڑتے رھے(۔مگر خاموش رہا)؟؟؟؟؟
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کے سامنے سائیکلوں کے پنکچر لگانے والے کے بیٹے نے دوبئی میں ٹاور بنا لیئے(۔مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کی وزارت داخلہ میں ایان علی کا تفتیشی افسر اپنے گھر میں قتل ھو گیا۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کے پورے خاندان کو اعتزاز احسن نے سینٹ میں ادھیڑ کر رکھ دیا، لیکن اس کو جواب دینے سے مالکوں نے منع کر دیا (مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جو آدھی رات کو برقعے پہن کر جنرل کیانی سے ملتا، اور باہر آ کر تاثر دیتا کہ یہ فوج کا بندہ ھے۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس نے تھانے، جرائم کا ریکارڈ رکھنے والوں سے بھر دیئے۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کو ایک سیاستدان کی فائل دی گئی، لیکن مالک منع کر دیتے۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا اتنا ایماندار شخص کہ اس کے اپنے علاقے میں حنیف عباسی، میٹرو کے ٹھیکیداروں سے مرسڈیز لیتا رھا اور دھڑلے سے نشہ بیچتا رھا، لیکن یہ پاکستان کا سب سے ایماندار شخص ھے۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا ایسا ایماندار شخص، جس کے بھرتی کیے ھوئے پولیس والے، پہلے پیسے لیتے ہیں اور پھر سلام کا جواب دیتے ہیں۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جو ہر دور میں ایک وزارت لے کر سائڈ پہ ھو جاتا، کہ اب ملک کے ساتھ جو کرنا ھے، کرو۔(خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کو حالیہ الیکشن میں، 4 میں سے 3 نشستوں پر عبرت ناک شکست ھوئی۔
پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کے سامنے شریفوں نے اور زرداریوں نے ملک کی چولیں ہلا دیں لیکن یہ شخص، سب سے ایماندار ھے۔( مگرخاموش رہا؟؟؟)
ڈاکٹر عاصم، شرجیل میمن، ایان علی، سانحہ بلدیہ، یہ سب کچھ، پاکستان کے اس سب سے ایماندار شخص کے سامنے ھوئے، لیکن مالکوں نے چپ رہنے کا حکم دیا۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا اتنا ایماندار شخص، جس کے سامنے دو ٹکے کے لوگوں نے فوج کی اور ججوں کی ماں بہن ایک کر دی۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
پاکستان کا اتنا ایماندار شخص کہ جسے "ن" لیگ اور پیپلز پارٹی کے مک مکا کا سارا پتا تھا لیکن اس نے لوگوں کو بدھو بنا کر رکھا۔(مگر خاموش رہا؟؟؟؟)
پاکستان کا اتنا ایماندار شخص، جس کو پتا تھا کہ خورشید شاہ، میٹر ریڈر سے 700 ارب کا مالک کیسے بنا لیکن یہ تو ایماندار تھا۔(مگر خاموش رہا؟؟؟)
قافلے جا کے دلدلوں میں ٹھہرے
راہ نما پھر بھی راہ نما ٹھہرے
منقول