You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to houstonia...@googlegroups.com
میں بھی ماں ہوں۔ مجھے اس عمر تک پہنچنے میں 80 سال اور میری عینک کو 30 سال لگے، شکر ہے بیٹا تم تو سکھی ہوخوش و خرم رہو۔ اور جب میری آخری خبر پہنچے اور فرصت ملے تو ایک بار ہی سہی فاتحہ پڑھ دینا۔ آنا نہیں، وہ پیسے بچوں کی تربیت پر لگا دینا، جو میں نہ کر سکی (پڑھایا ضرور، پر تربیت نہ کر سکی)۔مجھے معاف کرنا، تمھاری ماں۔