کیا ابوذر بھی علی علیہ سلام کو نہیں جانتے ...؟

8 views
Skip to first unread message

Miss Kazmi

unread,
Jul 9, 2012, 1:18:50 AM7/9/12
to Bab-ul-Elm, islam-the-true-path, imamez...@googlegroups.com, sada-e...@googlegroups.com, shiaand...@yahoogroups.com, abuturab51214, shia-...@googlegroups.com, Nasir Abbas, true-hu...@googlegroups.com, shia-youth-gr...@googlegroups.com, ahlul-bayt_...@googlegroups.com, group-musulm...@googlegroups.com, bhadur...@gmail.com
Inline image 1

کیا ابوذر بھی علی علیہ سلام کو نہیں جانتے ...؟

ایک دن عمر مسجد نبوی آنے کے لئے گھر سے نکلا تو راستے میں حضرت ابوذر غفاری سے ملاقات ہو گئی ان سے پوچھا کہ کیا مسجد میں رسول ہیں ؟..جناب ابوذر بولے ہاں ہیں ...عمر بولا رسول اکرم کے ساتھ کون کون ہیں ؟...جناب ابوذر نے جواب دیا ایک آدمی اور ہیں جنھیں میں نہیں جانتا ، جب عمر مسجد میں آیا اور رسول الله صل الله علیہ و الہ وسلم کے پاس امیر المومنین علیہ سلام کو دیکھا تو بولا ..اے الله کے رسول آپ ہی نے فرمایا ہے کہ " ابوذر لوگوں میں سب سے زیادہ سچا لب و لہجہ رکھتا ہے "- رسول نے فرمایا ہاں ایسا ہی ہے ، عمر نے کہا میں نے (ابوذر) سے پوچھا کہ مسجد میں کون کون ہیں .تو ابوذر نے کہا کہ رسول ہیں اور ایک شخصیت ہیں جسے میں نہیں پہچانتا ، کیا ابوذرعلی کو نہیں پہچانتے ؟ رسول اکرم نے فرمایا "ابوذر نے سچ کہا ہے ،اس مرد عالی قدر کو الله اور اس کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں جانتا "- 

حوالہ : مشارق انوارالیقین ، صفحہ 138



(يــــــــــــــــــــــــــــــــــا عـــــــــــــــــــلــــــــــــــي (ع


غضب فاطمة = غضب رسول الله = غضب الله = لعنة من الله واللاعنين


اَللّـهُمَّ الْعَنْ اَبا سُفْيانَ وَمُعاوِيَةَ وَيَزيدَ ابْنَ مُعاوِيَةَ عَلَيْهِمْ مِنْكَ اللَّعْنَةُ اَبَدَ الاْبِدينَ





--
.فبای الاء ربکما تکذبن

10zv.gif
50354_245518624559_5130404_n.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
This conversation is locked
You cannot reply and perform actions on locked conversations.
0 new messages