مجرم بولے نہ بولے جرم بولتا ہے میرے خاوند کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا ہےمتاثرہ شمیم بی بی

9 views
Skip to first unread message

BBC NEWS

unread,
Nov 26, 2012, 6:33:05 AM11/26/12
to
--
مجرم بولے نہ بولے جرم بولتا ہے
کیا آپ کسی وڈیرے کے ظلم کا شکار ہیں کسی نے آپ کے حقوق غصب کرلیئے ہیں
تو ابھی رابطہ کریں
92 03017737662 جرنلسٹ فورم
کڑواسچ۔۔۔۔کڑا سچ

http://www.facebook.com/#!/miqbalanjum.a
www.ihrcpj.org www.bbcupdate.com www.bbcnewsupdate.com
www.pakistanupdates.com.pk

ہم آپکی آواز ایوان اقتدار تک پہچائیں گے

مجرم بولے نہ بولے جرم بولتا ہے۔جرم پھربھی جرم ہے چاہے کسی بھی انسان کا
ہو لہو پھر بھی لہو ہے اگر بہتا ہے تو رنگ لاتا ہے ۔
بہاول پور ( بیورو رپورٹ )خیرپورٹامیوالی۔اسرانی۔چند روز قبل 40سالہ
نوجوان محمد نواز کو نہربہاول کینال میں پھینکنے والے تینوں ملزمان کے
خلاف تھانہ میں 534/2012زیردفعات365مقدمہ درج کرلیا اور ملزمان سے تفتیش
شروع کردی گئی ہے تاحال مقتول کی نعش نہ ملی ہے میرے خاوند کو ملزمان نے
اغواکرکے قتل کردیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب مجھے انصاف دلائیں اور میری مالی
امداد کی جائے۔وگرنہ اپنے بچوں سمیت خودسوزی کرنے پر مجبور ہوجاؤں گی
متاثرہ خاتون شمیم مائی تفصیل کے مطابق چند روز قبل اسرانی
خیرپورٹامیوالی کے رہائشی محمد نواز کو تین افراد راؤف گجر۔عزیز
پکھیوار۔اور حقنواز بلوچ۔نے اغوا کرلیا اور نہر بہاول کینال پر لے جاکر
وہاں جان سے مار دیا اور نعش نہر میں پھنیک دی پولیس خیرپورٹامیوالی نے
ملزمان کو گرفتار کرکے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا ہے ادھر مغوی کی بیوی
شمیم مائی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ میرے خاوند کو قتل کردیا گیا ہے ریسکو
11 22سات روز گزرجانے کے باوجود بھی نعش تلاش نہ کرسکی ہے پولیس نے
ملزمان کو مہمان بنا رکھا ہے۔ادھر کل متاثرین ہائیوے روڈ بھی بلاک کرہے
ہیں۔26/11/2012

shmim nawaz.jpg
news nawaz.inp
fir nawaz.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages