وزیرعالیٰ کے نام

3 views
Skip to first unread message

BBC NEWS

unread,
Nov 12, 2012, 7:27:24 AM11/12/12
to
بخدمت جناب خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف صاحب
جناب عالیٰ
1 سائل غلام نبی ولد محمد رمضان قوم بلوچ میرانی موضع ڈولو نشیب کا
رہائشی و سکونتی ہے2 2 سائل کی والدہ جنت مائی کو اپنے والد کی وراثت سے
محروم کر دیا جس کے خلاف سائل کی والدہ نے بعدالت جناب سول کور ٹ دعویٰ
دائر کیا جسمیں سائل کی والدہ کو حقدار وراثت قائم کرتے ہوے
مورخہ28/4/2005 کو ڈگری ہوامابعد ڈگری مذکورہ کے خلاف اپیل عدالت عالیہ
ملتان و عدالت اعظمیٰ لاہور ہوہیں جو بالترتیب مورخہ 3/6/2009 و26/6/2012
خارج ہو کر دفتر داخل ہوہیں
3 سائل ڈگری کا عملدرآمدریکارڈمال میں کرانے کے لیے پٹواری کے پاس گیا
.پٹواری نے سائل سے فیس انتقال کی مد میں 50000/ روپے لیے اور انتقال
نمبر1357 موضع ڈولو نشیب تحصیل و ضلع لیہ درج کر کے نقل انتقال پندرہ دن
بعد لے جانے کو کہا .
جب سائل حسب وعدہ نقل لینے پٹواری کے پاس گیا تو پٹواری نے انتقال نکال
کر دکھایا کہ دیکھو قانونگو نے مقابلہ انتقال کر دیا ہے اور تحصیلدار نے
فیصلہ بھی تحریر کر دیا ہے لیکن دستخط نہیں کیے .آپ کی فیس انتقال زیادہ
بنتی ہے آپ 50000/ روپے اور دیں گے تب تحصیلدار دستخط کریں گے.
4 سائل تحصیلدار کے پاس گیا اور پٹواری کی ڈیمانڈ کے بارے بتایا تو
تحصیلدار نے کہا کہ بابا جی پٹواری کی بات مانو ایسے انتقال بھاری رقم سے
پاس ہوتے ہیں ورنہ آپ کا انتقال خارج ہو جائے گا.
5 سائل ایک غریب آدمی ہے .بازار میں فروٹ ریڑھی لگا کر 8 بچوں کی کفالت
کرتا ہے اور حالیہ سیلاب سے متاثرہ شخص ہے جو رقم وطن کارڈ کی ملی وہ
پہلے ہی پٹواری لے چکا ہے .سائل کے پاس اب اور رقم نہ تھی جو دیتا
6 ظالم اہلکاروں نے آخر کار سائل کا انتقال مورخہ14/7/2012 کو خارج کر
دیا گیا .جو کہ سائل کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے
7 سائل کی آپ سے انتہائی التماس ہے کہ ایسے ظالم اورکرپٹ اہلکاروں کے
خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جا کر سائل کی حق رسی کو یقینی
بنایا جائے
کیونکہ سائل امید کرتاہے کہ پاکستان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو ایمانداری
اور غریبوں کی ہمدردی کرتے ہیں اور اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دیتے
ہیں آپ کی عیں نوازش ہو گی
العرضے
غلام نبی ولد محمد رمضان قوم بلوچ میرانی سکنہ بستی پکی میرانی موضع ڈولو
نشیب تحصیل و ضلع لیہ 32203-6086879-5
Khan12.inp

madamroyalthatta

unread,
Nov 12, 2012, 9:28:39 AM11/12/12
to good-gover...@googlegroups.com
I Think that concerned Revenue Collector & Mukhtiarkar must be punished accordingly
and Chief Minister Punjab should takes notice of getting illegal gratification by Revenue staff matter is very serious which needs proper investigation through an impartial inquiry team. Mr. Ghulam Nabi Balouch Sahib also moved application against involved Revenue Official with Anti-Corruption Department.
   
( Madam Sajida Arain)
Bureau Chief Royal News 
Thatta Sindh (0323)2689888.
2012/11/12 BBC NEWS <bbcne...@gmail.com>



--
 
 
 
 
 
 
 
(Madam Sajida Arain )
Royal News Bureau Chief Thatta,
Room No-4 Ubaid Shopping Centre
near N.B.P Thatta Sindh-(73130)
Telephone-(0298)550023, 550464, Fax-(0298)550464
Mobile:     (0322)2419865, (0323)-2689888.
E-Mail:- madamsaj...@yahoomail.com


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages