بہاول پور کے سینئر صحافی غلام رسول خان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

8 views
Skip to first unread message

BBC NEWS

unread,
Oct 3, 2012, 6:41:35 AM10/3/12
to pfuj <a.sami.khi@gmail.com> PFUJ <abdulhameedshaheen@yahoo.com> pfuj <aminpfuj@gmail.com> pfuj <aqkhan@pfuj.pk> pfuj <arslanqamarkhan@hotmail.com> pfuj <arslanqamarkhan@yahoo.com> PFUJ <khan007_feroz@yahoo.com> PFUJ <mktg@pakobserver.net> PFUJ <mushtaqminhas@gmail.com> PFUJ <observer@pakobserver.net> PFUJ <obslhr@pakobserver.net> PFUJ <pervaizshaukat@gmail.com> pfuj <qazidmrehan@gmail.com> PFUJ <sgpfuj@shamsulislamnaz.com> pfuj
بہاول پور ( ) بہاول پور عوامی احتساب پارٹی کے سربراہ اور سینئر صحافی
غلام رسول خان کو گزشتہ رات 1بجے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کرکے
532/2012زیر دفعاتus295-a .298-b 16mpoکے تحت تھانہ سول لائن نے مقدمہ
درج کرلیا ہے اور اسے سنٹرل جیل بھیج دیا گیا ہے یے نیوز انہوں نے اپنی
گرفتاری سے قبل جاری کی تھی جو کہ من وعن ریلز کی جا رہی ہے ۔
غلام رسول خان
بہاولپور 03007806347

بہاولپور ( رپورٹ غلام رسول خان ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی
پشت پناہی یا بہاولپور انتظامیہ کی بے بسی عزیز اللہ خان ڈی ایس پی اور
انکے بھائیوں کے مبینہ فراڈ شدہ سرکاری اراضی ملکیہ ٹی ایم اے احمد پور
شرقیہ تا حال واگزار نہیں کروائی جا سکی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دعویٰ ہے کہ
وہ لینڈ مافیا کو جڑ سے اکھاڑپھینکیں گے مگر ایک ڈی ایس پی پر ہاتھ ڈاتے
ہوئے ڈرتے ہیں ڈی ایس پی کو مسلم لیگی ارکان اسمبلی کی پشت پناہی بھی
حاصل ہے تفصیلات کے مطابق حقائق شائع کرنے والے صحافیوں کے دشمن معروف
کرپٹ ڈی ایس پی عزیز اللہ خان وغیرہ چھپے رستم نکلے ٹی ایم اے سٹی احمد
پور شرقیہ کی تقریباً 20کروڑ روپے مالیت کی شہری اراضی پر ریونیو ریکارڈ
میں جعلی اندراجات قلمزنی اور ملی بھگت سے سول جج احمد پور شرقیہ سے خلاف
قانون حاصل کی گئی ڈگری کی بنیاد پر قبضہ کرلیا اپنے عہدوں کے رعب اور
دباؤ سے کرپشن کی نشاندہی کرنے اور ٹی ایم اے سٹی کے افسران اور عملے کے
ہمراہ ناجائز قبضہ واگزار کروانے کیلئے جانے والے پولیس پارٹی کے اے ایس
آئی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد درخواستیں دیکر بلیک میل کرتے رہے پولیس
کے اعلیٰ عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے رہے سابق تحصیل ناظم تحصیل
میونسپل ایڈ منسٹریشن احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کے سابق ایڈیشنل
ڈائریکٹر انٹی کرپشن ریجن بہاولپور کے نام مراسلے میں انکشاف تفصیلات کے
مطابق سابق ناظم ٹی ایم اے سٹی احمد پور شرقیہ نے بحوالہ لیٹر
نمبر2105مورخہ 23مئی 2005 ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن بہاولپور کے نام
مراسلہ بر خلاف عزیز اللہ خان اینڈ برادرز بعنوان کمرشل قطعہ اراضی واقع
نزد قینچی موڑ محلہ باکھری احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کو بروئے ریکارڈ
جائیداد رجسٹر مرتب کردہ 1954اور فیصلہ جات و ڈگری ہائے عدالت عالیہ و
دیگر عدالت ہائے حقوق ملکیت و قبضہ و تحفظات حاصل ہیں پر ناجائز قبضہ
جمانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں سے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کو ہراساں کیا
جا رہا ہے اور بوگس مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے کے بارہ میں چند حقائق
بمراد صدور مناسب احکامات خدمت ہیں بمطابق ریکارڈ سابقہ بلدیہ حال ٹی ایم
اے احمد پور شرقیہ کا جائیداد رجسٹر مرتب کردہ سال 1954اراضی ملکیہ ٹی
ایم اے احمد پور شرقیہ ہے جائیداد کی مختلف اوقات میں تصدیق بھی کی گئی
مختلف اوقات میں لوگوں نے مختلف عدالتوں میں دعویٰ جات دائر کئے مگر حال
ٹی ایم اے کے حق میں فیصلہ جات ہوئے سول سوٹ نمبر443مورخہ
9نومبر1968بعنوان غلام محمد وغیرہ بنام میونسپل کمیٹی احمد پور شرقیہ
دائر کیا گیا جسکا فیصلہ مورخہ 22اکتوبر1971میونپل کمیٹی کے حق میں ڈگری
ہوا سیشن کورٹ سے بھی میونسپل کمیٹی کے حق میں فیصلہ ہوا حبیب اللہ خان
وغیرہ نے محکمہ مال کے اہلکاران کی ملی بھگت سے عبدالحفیظ شاہد کے نام
سال 1986-87رجسٹر حقداران زمین ( مثل میعادی ) میں کھتونی نمبر148کو
تبدیل کرتے ہوئے 148/1کردیا اور 148میں عبدالحفیظ شاہد ولد غلام محمد خان
قوم واہگہ کے نام مستطیل نمبر128/14کا کیلہ نمبر10اور کیلہ نمبر11میں
13کنال رقبہ ظاہر کرایا جبکہ دوسری طرف محافظ خانہ کے ریکارڈ سال
1986-87کے مطابق مذکورہ کھتونی میں اس نام کا کوئی ذکر /اندراج موجود
نہیں ہے یعنی محافظ خانہ کے ریکارڈ میں ردو بدل نہ کر وا سکے اس سے حبیب
اللہ خان عزیز اللہ خان اینڈ برادران کا فراڈ ریکارڈ پر ہے دوران پڑتال
ریکارڈ حلقہ گرداور نے بھی اس فراڈ کی تصدیق کی اور عبدالحفیظ شاہد ولد
غلام محمدخان قوم واہگہ کے نام رجسٹر حقداران 1990-91اپنی رپورٹ میں
کھتونی نمبر121بنام عبدالحفیظ شاہد مذکور کیلہ نمبر10اور 11میزان 13کنال
کو مشکوک ظاہر کرکے قلمزن کردیا گرداور نے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا کہ
کھتونی نمبر 148کا سال 1982-83میں فرضی اندراج کیا گیا اس سے قبل اسکا
کوئی اندراج نہ ہے ۔ سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن بہاولپور نے عزیز
اللہ خان اینڈ برادرز کے خلاف انکوائری کا حکم دیا مگر انٹی کرپشن کے
سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے جرم ثابت ہونے کے باوجود معاملہ ٹھپ کردیا
کیونکہ عزیز اللہ خان اینڈ برادرز پولیس اور عدلیہ میں اہم عہدوں پر فائز
ہیں کسی بھی آفیسر کی جرائت نہیں ہے کہ وہ عزیز اللہ خان ڈی ایس پی یزمان
اینڈ برادرز کے خلاف کوئی قانونی کاروائی کر سکے عزیز اللہ خان ڈی ایس پی
وغیرہ انتہائی با اثر لوگ ہیں اور اگر کوئی صحافی انکی کرپشن منظر عام پر
لانے کی جرائت کرتا ہے تو اس پو جھوٹے مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں مذکورہ
ڈی ایس پی کے بارے میں یہ تاثر بھی عام پایا جاتا ہے کہ وہ ہر آنیوالے ڈی
پی او کے گڈ بک میں ہوتا ہے کوئی بھی ڈی پی او یا آر پی او انکے خلاف
اعلیٰ حکام کو شکایات کرنے کی جرائت نہیں کرتا کیونکہ ڈی پی او اور آر پی
او وغیرہ کی جانب سے اکثر اوقات سنگین جرائم میں ملوث افراد کے مقدمات کو
خارج کرکے انکا ریکارڈ رکھا جاتا ہے بہاولپور میں تعیناتی کے دوران تھانہ
بغداد الجدید پولیس کی جانب سے 3من سے ذائد چرس بر آمدگی کیس کی دو عدد
ایف آئی آر درج ہوئیں مگر مبینہ طور پر ایک اعلیٰ پولیس افسر کی سفارش پر
جرم 9-Cکے مقدمہ میں ملوث بہاولپور کے بدنام ترین منشیات فروش اور اسکی
بیوی کو بھاری رشوت کے عوض بے گناہ قرار دیا تھا جب انتہائی اہم مقدمات
میں منشیات فروش جوڑے کی بے گناہی بارے باز پرس کی گئی تو ڈی ایس پی عزیز
اللہ خان نے جواباً کہا کہ مجھے ایسا کرنے کیلئے ایک اعلیٰ پولیس آفیسر
نے حکم دیا تھا بعد ازاں جب اعلیٰ پولیس آفیسر کے اسسٹنٹ نے رپورٹ انہیں
پیش کی تو وہ بلیک میل ہو گئے اور اپنے اسسٹنٹ کو ضلع رحیم یار خان کی
تحصیل میں ڈی ایس پی تعینات کردیا تھاعزیز اللہ خان جس قدر اعلیٰ پولیس
افسران یا با اثر حکومتی ارکان اسمبلی یا وزراء کی سفارش پر غیر قانونی
کام سرانجام دیتے ہیں انکا ریکارڈ رکھا جاتا ہے اور پھر ان با اثر افسران
اور سیاستدانوں کو عزیز اللہ خان ڈی ایس پی یزمان کے اشاروں پر ناچنا
پڑتا ہے عزیز اللہ خان کی کرپشن کی دیگر تفصیل بہت جلد شائع کی جائیگی۔

gr khan.jpg
DSP AZIZULLAH KHAN NEWS.inp

madamroyalthatta

unread,
Oct 3, 2012, 8:46:04 AM10/3/12
to good-gover...@googlegroups.com
بڑے ہی شرم کی بات ہے کے حق اور سچ کی بات کرنے والے صحافی محترم غلام رسول خان کو انتقامی بنیادوں پر بہاولپور پولیس نے حراست میں لیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ارباب اختیار کو اس کا فوری نوٹس لیتے ہوۓ انھیں رہا کیا جائے پی ایف یو جے  سمیت تمام صحافی تنظیموں کو سخت نوٹس لینا ہوگا .

                                                               میڈم ساجدہ آرائیں 
                                                     بیورو چیف رائل نیوز ٹھٹھ سندھ  
                                                                    03232689888

2012/10/3 BBC NEWS <bbcne...@gmail.com>



--
 
 
 
 
 
 
 
(Madam Sajida Arain )
Royal News Bureau Chief Thatta,
Room No-4 Ubaid Shopping Centre
near N.B.P Thatta Sindh-(73130)
Telephone-(0298)550023, 550464, Fax-(0298)550464
Mobile:     (0322)2419865, (0323)-2689888.
E-Mail:- madamsaj...@yahoomail.com


Muhammad Zahid

unread,
Oct 4, 2012, 3:48:46 AM10/4/12
to good-gover...@googlegroups.com
بہت ہی شرم ناک بات ہے میں اس کی بہر پہر مزمت کرتا ہوں۔
محمد ذاہد 
فون نمبر 03006786462

2012/10/3 madamroyalthatta <madamroy...@gmail.com>
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages