منڈی یزمان میں بھی ملالہ کی طرح رفعت انجم کو صحافت کرنے پر انتہاء پسند عناصر ڈرانے دھمکانے لگے
1 view
Skip to first unread message
BBC NEWS
unread,
Feb 6, 2015, 7:17:08 AM2/6/15
Reply to author
Sign in to reply to author
Forward
Sign in to forward
Delete
You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to
منڈی یزمان میں بھی ملالہ کی طرح رفعت انجم کو صحافت کرنے پر انتہاء پسند عناصر ڈرانے دھمکانے لگے بہاول پور( ) آغاز نیوز ٹی وی اور بی بی سی اردوکی ڈسٹرکٹ رپورٹر رفعت انجم کی منڈی یزمان میں آزادنہ صحافت کرنے اور اعوامی مسائل اجاگر کرنے پر جرائم پیشہ عناصر نے پریس کے اندر چھپی کالی بھیڑوں سے سازباز کرلی اور رفعت انجم سمیت ان کے والد سنئیر صحافی ایم اقبال انجم کے خلاف سازشیں کرتے ہوئے دونوں باپ بیٹی کا جینا محال کردیا کرپٹ اور جرائم پیشہ عناصر نے اچھے ہتھکنڈے استمعال کرتے ہوئے دونوں صحافی باپ بیٹی کو یزمان سے فوری نکل جانے کا حکم دیا ہے بصورت دیگر کسی بھی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں پھنسانے کی دھمکی دی ہے دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف ایم اقبال انجم اور رفعت انجم نے اہم ثبوت بھی حاصل کر لیئے ہیں جو جلد ہی اعلیٰ حکام کو پیش کیئے جائیں گے پریس کے اندر چھپی کالی بھیڑوں نے منڈی یزمان میں اجارہ داری قائم کر رکھی ہے آئے روز لوگوں کو بلیک میل کرنا اور ان سے پیسے بٹورنا ان لوگوں کی عادت میں شامل ہے واضح ہو کہ رفعت انجم اپنے والد اور والدہ کے ساتھ خیرپورٹامیوالی سے منڈی یزمان گئے اور وہاں پر رہائش رکھ لی سنئیر صحافی ایم اقبال انجم جو کہ منڈی یزمان میں رائل نیوز سمیت متعدد اداروں کے نمائندہ بھی ہیں اور ایمانداری دیانتداری سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ جرائم پیشہ عناصر ان کے خلاف حرکت میں آگئے اس موقع پر رفعت انجم نے کہا ہے میں ایک پاکستانی بیٹی ہوں جو صحافت سے وابستہ ہوں منڈی یزمان پریس کلب جو کہ رجسٹرڈ نہ ہے جس کے اندرموجود کالی بھیڑوں کو مجھ پر اعتراض پیدہ ہو اکہ ایک لڑکی کیوں صحافت میں آئی ہے جولوگوں کے مسائل حل کرنا چاہتی ہے ان لوگوں نے مجھ سے نفرت کا اظہار کیا اور فوری طور پر یزمان چھوڑنے کا حکم دیا بصورت دیگر سنگین نتائج کی بھی دھمکیاں دی ہیں رفعت انجم نے کہا ہے کہ اگر ہم دونوں باپ اور بیٹی کو کوئی بھی جانی ومالی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری ان کالی بھیڑوں پر عائد ہوگی ۔