http://bbcurdu.us/?p=1058

1 view
Skip to first unread message

BBC NEWS

unread,
Nov 28, 2013, 2:20:10 AM11/28/13
to
http://bbcurdu.us/?p=1058
پور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بی
بی سی رپورٹ
aziz dsp
·
بہاول پور(بی بی سی رپورٹ ایم اقبال انجم سےanjum azizanjum aziz )ڈی ایس
پی عزیزاللہ خان کی ایک بار پھر سے بدمعاشی۔سنیئر صحافی ایم اقبال انجم
اور 80سالہ باباقادری کے خلاف درج کیا جانیوالا جھوٹا مقدمہ 1817/2011جسے
عدالت نے ختم کردیا تھا یزمان میں دوبارہ تعیناتی ہوتے ہی اس مردہ کیس کو
دوبارہ زندہ کردیا اور اس کاچالان عدالت کو بھجوادیاعدالت نے دونوں
متاثرین کو 12/12/2013کو طلب کر لیا ہے سنیئر صحافی نے تمام صحافتی
برادری اور اعلیٰ حکام سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیل کے
مطابق دوسال قبل ڈی ایس پی اعزیز اللہ خان جو اس وقت بھی یزمان میں
تعینات تھا نے چک نمبر 36/DNBہیڈ راجکاں میں ایک گینگ ریپ کے واقعہ کی
گیرجانبدارانہ رپورٹنگ کرنے پر ایک سکھ جعلی حکیم کو مداعی بنا کر
پاکستان پیپلز پارٹی یزمان کے تحصیل انفارمیشن 80سالہ بابا قادری سمیت
سینئر صحافی ایم اقبال انجم کے خلاف
1817/2011بجرم420/486/468/471/419/170مقدمہ درج کردیا اور دونوں متاثرین
کو گرفتار بھی کرلیا پولیس کی بھاری نفری نے سینئر صحافی کے گھر دفتر سے
کمپیوٹر۔پرنٹر۔نقدی ۔وقیمتی سامان بھی لوٹ لیا تھا جسے عدالت نے ریکور
کرایا اور آدھا سامان ملا آدھا پولیس حضم کر گئی عدالت یزمان نے مقدمے کو
جھوٹا اور بے بنیاد ثابت کرتے ہوئے دونوں اسیروں کو اس وقت رہا کردیا
باقی سارے دفعات بھی اڑادیئے سنیئر صحافی پر وہاں کی با اثر شخصیات کی
ایماء پر ڈی ایس پی نے قاتلانہ حملہ بھی کریا جس سے وہ بال بال بچ گئے
سنیئر صحافی نے ان حالات کے بعد یزمان سے نقل مکانی کی اور اپنے آبائی
شہر خیرپورٹامیوالی آگئے اور ڈی ایس پی کے خلاف ہر فورم پر درخواستیں
بھجیں اور انکوائریاں کرائیں عزیزاللہ خان جس کا ایک بھائی حبیب اللہ خاں
ڈی ایس پی انٹی کرپشن بہاولپور میں تیعنات ہے اور دوسرا بھائی اڈیشنل
سیشن جج ہے یے سب بدمعاشی انہی کی سرپرستی میں کی جاتی ہے ڈی ایس پی عزیز
اللہ خاں ایک بد دیانت کرپٹ ترین آفیسر ہے جس نے اپنی ساری سروس اپنے
اعلیٰ افسران کو بلیک میل کر کے بہاول پور ضلع میں گزار رہا ہے اور یے
احمد پور شرقیہ کا رہائشی ہے ڈی ایس پی کے خلاف احمد پور شرقیہ میں ٹی
ایم او کی کوروں روپئے کی سرکاری اراضی ہتھیانے پر بھی انٹی کرپشن میں
کیس دائر ہیں ایک کیس میں موصوف لاہور میں گرفتار بھی ہوئے تین دنوں بعد
اپنا اثر ورسوخ استمعال کر کے رہا ہوگئے سنیئر صحافی کی طرف سے ہونے والی
انکوائریاں پولیس افسران نے سرد خانے ڈال دیں اور سینئر صحافی کو پولیس
افسران سے انصاف نہ مل سکا ڈی ایس پی کا یزمان سے تبادلہ سرگودہا کردیا
گیا جو چطارماہ بعد ہی تبادلہ کرواکر دوبارہ بہال پور آگیا جو سٹی میں
رہا اور گزشتہ روز اسے دوبارہ یزمان میں بطور ڈی ایس پی تبادلہ کردیا گیا
ہے جس نے تعینات ہوتے ہی پہلی بدمعاشی یے کی ہے کہ اس مردہ کیس کو دوبارہ
زندہ کردیا ہے اور ساتھ سینئر صحافی ایم اقبال انجم کو دھمکی بھجوائی ہے
کہ اس بار یزمان جب عدالتی پیشی پر آئے تو جانی نقصان اٹھانا پڑے گا ایم
اقبال انجم نے آل صحافتی برادری اور اعلیٰ حکام سے فی الفور نوٹس لینے کا
مطالبہ کیا ہے ۔
--
https://www.facebook.com/miqbalanjum.anjum
www.bbcurdu.us
www.ihrcpj.org
m iqbal anjum
92 03017737662
a00c3ec4fb4a14956213eea0e094c9af.gif
1460103_755823257765941_1875795815_n.jpg
1460065_192706227585578_1680360298_n.jpg
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages