http://www.facebook.com/#!/miqbalanjum.a
www.ihrcpj.org www.bbcupdate.com www.bbcnewsupdate.com
www.pakistanupdates.com.pk
ہم آپکی آواز ایوان اقتدار تک پہچائیں گے
مجرم بولے نہ بولے جرم بولتا ہے۔جرم جرم ہوتا ہے چاہے دن کے اجالے میں ہو
یا رات کے اندھیرے میں ۔جی ہاں عباسیہ ٹاؤن بہاول پور کی ایک غریب خاتان
جو محنت مزدوری کرکے کپڑے فروخت کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتی ہے جس کے گھر
میں رات کے اندھیرے میں چور داخل ہوتے ہیں مکان میں نقب لگاتے ہیں اور
گھرمیں تین لاکھ مالیت کا پڑا کڑا چوری کرکے لے جاتے ہیں پھرقانون کے
رکھوالے ملزمان کی پشت پناہی پر اتر آتے ہیں اور ایک با اثر وڈیرے کی
ایماء پر مقدمہ درج نہیں ہوتامتاثرہ خاتون دربدر کی ٹھوکریں کھاتے ہوئے
انصاف کیلئے جگہ جگہ جاتی ہے اور چوروں کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج
ہوجاتا ہے اور پولیس چوروں کو پکڑ کر چھوڑ دیتی ہے اور خاتون انصاف کیلئے
میڈیا کو موقع پر لے جاتی ہے جہاں اس کا لٹا ہوا گھر اپنی واضح ادستان
سنارہا ہوتا ہے۔سچ سچ ہوتا ہے اور جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے ۔کیا یے چور مظلوم
خاتون کا چوری کیا ہوا مال ہضم کر لیں گیا اور قانون کے رکھوالے اسی طرح
اپنا پیٹ بھر کر اپنے لیئے دوزخ خرید لیں گے ان پلسیوں یے معلوم نہ ہے کہ
یے زندگی عارضی ہے جو چند دنوں کی مہمان ہے جو کسی وقت بھی ختم ہوجائیگی
۔
بہاول پور( بیورو رپورٹ )عباسیہ ٹاؤن بہاول پورکی رہائشی حفیظاں بی بی
زوجہ عبدالباسط سومرہ نے کہا ہے کہ میں ایک محنت کش اور غریب خاتون ہوں
جو کپڑے بیچنے کا کاروبار کرتی ہوں میرے گھر سے ایف آئی آر
نمبر471/2012زیردفعات451/380تھانہ صدر بہاول پورکے ملزمان محمد ارشد۔محمد
اکمل وغیرہ نے رات کو دیوار میں سیندھ لگا کر 3تین لاکھ مالیت کا کپڑا
چوری کرلیا میں ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے تھانہ گئی تو وہاں پر با
اثر شخصیات کے دباؤ پر پولیس نے مقدمہ درج نہ کیابڑی مشکل سے میں نے یے
مقدمہ نمبری درج کرایاپولیس نے ملزمان پکڑ کر چھوڑ دیے اب ملزمان مجھے
سینگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے اور مقدمہ سے دستبردار نہ ہونے پر ملزمان
میرے بچوں کو اغوا اور مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں اس وقت میری جان کو شدید
خطرات لاحق ہیں اگر مجھے یا میرے بچوں کو کوئی جانی ومالی نقصان پہنچا تو
اس کی زمہ داری انہی ملزمان اور پولیس پر عائد ہوگی حفیظاں بی بی نے
میڈیا کو اپنے بیان دیتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب آئی
جی پنجاب اور ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور سے مطالبہ کیا ہے کہ میری چوری
کے ملزمان فیالفور گرفتارکیا جائے وگرنہ میں آر پی او آفس کے سامنے اپنے
بچوں سمیت خود سوزی کرنے پر مجبور ہوجاوٗنگی۔18-11-2012
?????excuse me may i call u to tell about facts
?????excuse me may i call u to tell about facts