http://www.facebook.com/#!/miqbalanjum.a
www.ihrcpj.org www.bbcupdate.com www.bbcnewsupdate.com
www.pakistanupdates.com.pk
ہم آپکی آواز ایوان اقتدار تک پہچائیں گے
مجرم بولے نہ بولے جرم بولتا ہے تین شرابیوں نے اپنے چوتھے ساتھی کو شراب
پلاکر نشہ کی حالت میں بہاول کینال میں پھینک دیا جس کی نعش تاحال نہ ملی
ہے پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرلیا ہے۔
بہاول پور( )خیرپورٹامیوالی کے قصبہ ریلوے اسٹیشن اسرانی میں تین شرابیوں
نے ایک 37سالہ نوجوان کو زبردستی شراب پلا کر برہنہ حالت میں بہاول کینال
میں پھینک دیا جس کی نعش تاحال نہ ملی ہے پولیس نے ایک ملزم گرفتارکرلیا
جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے 11 22بھی نعش نکالنے میں ناکام ہوگئی
تفصیل کے مطابق بہاولپور کی تحصیل خیرپورٹامیوالی ریلوے اسٹشین اسرانی کے
رہائشی فقیر محمد گجر کے بیٹے عبدلرؤف گجر حق نواز بلوچ اور عزیز پکھیوار
نے محمد نواز کو نہر کنارے لے گئے وہاں پر شراب پلائی نشہ کی حالت میں
کپڑے اتار لئیے اور برہنہ حالت میں بہاول کینال میں پھینک دیا جس کی نعش
تاحال نہ ملی ہے پولیس نے راوف گجر کو گرفتار کرلیا ہے باقی دو ملزمان
فرار ہوگئے ہیں ۔