وہاڑی کے ایک شخص کی فریاد میرا حقیقی بھائی اور سالہ میری اراضی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں انصاف دلایا جائے

2 views
Skip to first unread message

BBC NEWS

unread,
Nov 3, 2012, 10:07:54 PM11/3/12
to
وہاڑی( بیورو رپورٹ )وہاڑی کے تھانہ لڈن کی حدود دولت آباد میں ایک غریب
شخص مہتاب حسین کی 60لاکھ مالیت کی اراضی ہتھیانے کیلئے ایک سالہ اور
حقیقی بھائی دشمن ہوگئے متاثر کا جینا دوبھر کردیا عدالت سے حکم امتناعی
کے باوجود بھی اراضی پر قبضہ کا ناکام کوشش پولیس نے کاروائی کا آغاز
کردیا ڈی پی او وہاڑی اور آرپی او ملتان سے ملزمان کی گرفتاری کا
مطالبہ۔تفصیل کے مطابق وہاڑی کے تھانہ لڈن کے نواحی لیاقت آباد کے
رہائیشی مہتاب حسین چدھڑ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ میں ایک غریب محنت کش
ہوں میری بیوی فیض الہی کے نام 17مرلے اور 13کینال اراضی انتقال ہے جیسے
ہتھیانے کیلئے میراسالہ اورمیرا حقیقی بھائی ہماری جان کے دشمن ہوچکے ہیں
اور تین افرادجن میں محمدنوازچدھڑ۔لقمان چدھڑ۔اور محمد حسین چدھڑ نے غنڈہ
عناصر کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور ہمیں قتل کرنا چاہتے ہیں حالا نکہ میرے
پاس عدالت اڈیشنل کورٹ علی اکبر جج کی طرف سے حکم امتناعی بھی جاری ہے
اور ہم نے ملزمان کے خلاف پولیس تھانہ لڈن کو درخواست بھی دے رکھی ہے مگر
اس کے باوجود بھی تینوں ملزمان مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں
اور مجھے اہل خانہ سمیت علاقہ چھوڑنے کو کہا جاہاہے میرے بچے اور اہل
خانہ ملزمان کی اوچھی حرکات سے خوفزدہ ہیں میں ڈی پی او وہاڑی اور ریجنل
پولیس آفیسر ملتان سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے اور میرے اہل خانہ کو تحفظ
فراہم کیا جائے ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے وگرنہ میں اپنے اہل
خانہ سمیت خودسوزی پر مجبور ہوجاوٗنگا۔اس موقع پر مہتاب حسین نے میڈیا کی
وہ اراضی بھی دکھائی جس پر ملزمان قبضہ کرنا چاہتے ہیں علاوہ ازیں عدالتی
احکامات اور حکم امتناعی بھی میڈیا کو دکھائے گئے۔4/11/2012
vihari.jpg
pak news.jpg
news vehari.inp

akmal shaheen

unread,
Nov 4, 2012, 4:14:41 AM11/4/12
to good-gover...@googlegroups.com

Dear Sir would you please write a news about our village ?

KHIZAR HAYAT

unread,
Nov 7, 2012, 11:03:22 AM11/7/12
to good-gover...@googlegroups.com
hmare gaon se 13 mah pehle 5 janwar (bhens+bacha, gaai+bichhra and hamla gaai) hen, 3 mah pehle
un k choron ka bi pta chal gia he or apply kia he lekin still action nai ho rha or na hi abi tk FIR kati gai he,hm log DPO tk apply kr chuke hen lekin abi tk DPO se ni mle hmen SP Sgd se milaya jata he or koi action nai ho rha
 
khizar
From: akmal shaheen <akmals...@gmail.com>
To: good-gover...@googlegroups.com
Sent: Sunday, November 4, 2012 1:14 AM
Subject: Re: وہاڑی کے ایک شخص کی فریاد میرا حقیقی بھائی اور سالہ میری اراضی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں انصاف دلایا جائے
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages