|
السلام علیکم یو ٹیوب پر ابھی تک وہ ویڈیوز موجود ہیں اور پاکستان میں بھی دیکھی جا سکتی ہیں ،جن میں رسول اللہ ﷺ کے خاکے بنائے گئے ہیں۔اور (پی ٹی اے) نے یو ٹیوب دوبارہ چلا دی ہے۔ مثلاً مندرجہ ذیل لنک دیکھیں http://www.youtube.com/watch?v=ugNZ64igRH0&feature=watch_response دوستو اس کے لئے کچھ کرو۔۔۔
|