Sweet Words and Sweet Actions / ماہ رمضان اور 7 بڑے چور

0 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
4:20 AM (5 hours ago) 4:20 AM
to

Sweet Words and Sweet Actions

Sweet Words and Sweet Actions: Their Impact on Our Loved Ones Sweet words have an incredible power to uplift and inspire those around us. W...



Sweet Words and Sweet Actions: Their Impact on Our Loved Ones

Sweet words have an incredible power to uplift and inspire those around us. When we use kind and encouraging language, we not only express our love and appreciation but also create an atmosphere of warmth and positivity. Compliments, words of affirmation, and expressions of gratitude can boost the morale of our loved ones, making them feel valued and cherished. This positive reinforcement strengthens relationships, fostering a deeper connection and trust. Sweet words can heal wounds, bridge gaps, and transform even the most challenging situations into opportunities for growth and understanding. By choosing our words carefully and speaking with kindness, we build a supportive environment where everyone feels heard and respected.


____________________________________


ماہ رمضان اور 7 بڑے چور

    ماہ رمضان اور 7 بڑے چور !   1.ٹیلی ویژن : یہ انتہائی خطرناک چور ہے یہ آپ کا وقت چوری کرے گا اور آپ کو ماہ رمضان میں بے ہودہ ڈ...

 
 
ماہ رمضان اور 7 بڑے چور !
 
1.ٹیلی ویژن : یہ انتہائی خطرناک چور ہے یہ آپ کا وقت چوری کرے گا اور آپ کو ماہ رمضان میں بے ہودہ ڈراموں اور رمضان ٹرانسمیشن جیسی لغویات میں لگائے رکھے گا اور عبادت سے محروم کرے گا.
 
2. بازار : یہ چور بڑا شاطر ہے یہ آپ سے وقت اور پیسہ دونوں لے اڑے گا یہ آپ کا ہاتھ پکڑ کر بے مقصد بازاروں میں گمائے گا.
 
3.کچن : یہ چور خواتین کو ٹارگٹ کرتا ہے اور رمضان میں انہیں طرح طرح کے پکوانوں اور ریسپیز کے پیچھے لگا کر تلاوت قرآن اور ذکر اذکار سے محروم کرتا ہے.
 
4.سحری تیاری: یہ بظاہر 'بزرگ چور' ہے مگر یہ آپ کو آدھی رات سے ہی سحری کی تیاری پر لگا کر آپ سے تہجد،نوافل اور دعا کے مواقع سب چھین لے گا.
 
5.فیس بک: یہ چور بڑا پروفیشنل ہے یہ ہر دم آپ کے ساتھ ہوتا ہے،یہ آپ سے نہ صرف آپ کا وقت چھین لے گا بلکہ آپ کو غیبت،دشنام،گالم گلوچ کا مرتکب کرکے چھوڑے گا.
 
6. لڈو گیم : یہ چور رمضان کے مہینے میں زیادہ تر دیہی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں عموما نوجوان فارغ ہوتے ہیں یہ انہیں رمضان میں لڈو گیم میں الجھاتا ہے،وقت کے ضیاع کے ساتھ یہ باہم جھگڑا بھی کراتا ہے.
 
7.نیند : یہ چور ظاہری طور پر دیکھنے میں ضرر رساں نہیں ہے مگر یہ بہت چالاک ہے یہ آپ کو ماہ رمضان میں دھپکی دے کر دن کا اکثر حصہ سلائے گا اور آپ عبادتوں اور سعادتوں سے محروم ہوں گے.
 
رمضان کی آمد آمد ہے تمام مسلمان بہن بھائی مذکورہ بالا اشتہاری چوروں سے ہشیار رہیں.


Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages