9 Golden Sentences

1 view
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
May 20, 2026, 2:08:22 AM (3 days ago) May 20
to

9 Golden Sentences

9 Golden Sentences Golden sentences are powerful statements that can inspire, motivate, and provide wisdom. Here are nine such sentences to ...



9 Golden Sentences

Golden sentences are powerful statements that can inspire, motivate, and provide wisdom. Here are nine such sentences to live by:

  1. "Believe in yourself and all that you are. Know that there is something inside you that is greater than any obstacle."

    • Self-belief is the foundation of success. Trust in your abilities and the strength within you.
  2. "The best time to plant a tree was 20 years ago. The second best time is now."

    • It's never too late to start something new. Take action today to create a better future.
  3. "Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts."

    • Persistence is key. Keep moving forward regardless of setbacks.
  4. "Happiness is not something ready-made. It comes from your own actions."

    • You have the power to create your own happiness through your choices and actions.
  5. "In the end, we only regret the chances we didn't take."

    • Take risks and seize opportunities. Regret often comes from inaction rather than failure.
  6. "The only limit to our realization of tomorrow is our doubts of today."

    • Doubt can hold you back. Overcome it to realize your full potential.
  7. "Be the change that you wish to see in the world."

    • Lead by example. Your actions can inspire and create positive change.
  8. "Do not wait to strike till the iron is hot; but make it hot by striking."

    • Create opportunities through proactive efforts. Take initiative to achieve your goals.
  9. "The journey of a thousand miles begins with one step."

    • Every great achievement starts with a small, initial step. Begin your journey today.


___________________________________________


آٹــھ قســم کــے لوگــوں ســے ہمیشــہ بچ کــر رہیــں

  🌾 سب سے پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جو دوسروں کی غیبت اور عیب جوئی کرتے ہیں یہ لوگ عموماً خود کو بہت پھنے خان تصور کرتے ہیں اور ہر انسان...


 

🌾 سب سے پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جو دوسروں کی غیبت اور عیب جوئی کرتے ہیں یہ لوگ عموماً خود کو بہت پھنے خان تصور کرتے ہیں اور ہر انسان کو منہ پرطعنے دینے میں اور بدمعاشی میں مصروف رہتے ہیں۔ یہ دوسرے لوگوں کی زندگی کی تمام تر تفصیلات حاصل کرنے کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں اور اندر ہی اندر دوسرے لوگوں کی ناکامیوں پر مسرت محسوس کرتے ہیں۔جو دوست یار ہر وقت آپ سے آپ کی اور اوروں کی زندگی کے حالات و واقعات کے بارے میں سوالات کرتے رہیں ان سے حد درجہ دور رہیں اوروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کے عادی ہوتے ہیں

 

🌾 دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو بری عادات کا شکار ہوتے ہیں اور کوئی بھی تخلیقی یا تعمیراتی کام انجام نہیں دیتے۔ ان سے اجتناب کریں یہ خود کو مسلسل برباد کرنے پر تلے رہتے ہیں اور کوئی کام کا کام نہیں کرتے۔ یہ باقی لوگوں کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں حالانکہ دراصل ان کا اپنا غیر ذمہ دارانہ رویہ ان کی کامیابی میں رکاوٹ بنتا ہے

 

🌾 تیسری قسم کے لوگ خود کو پھنے خان سمجھتے ہیں اور دن رات ’میں میں ‘کی رٹ لگائے رکھتے ہیں یہ دن رات اپنی ذات کی خوبیاں الاپنے کے عادی ہوتے ہیں اور دراصل کسی کام کے نہیں ہوتے مگر اپنی بات کرتے نہیں تھکتے ان کو آپ کی زندگی یا مسائل سے کوئی دلچسپی یا لینا دینا نہیں ہوتا وہ صرف اپنے بارے میں باتیں کرنا پسند کرتے ہیں

 

🌾 چوتھی قسم کے لوگ انتہائی اور شدید جذباتی ہوتے ہیں یہ نا صرف چھوٹی چھوٹی باتوں پر پہاڑ کھڑے کر لیتے ہیں بلکہ یہ یا تو خود ترسی میں مبتلا رہتے ہیں اور اپنے رونے روتے رہتے ہیں یا مسلسل دوسرے انسان پر تنقید کرتے رہتے ہیں ان کی زندگی کا مقصد ہی اسی غم کی حالت میں زندگی بسر کرنا ہوتا ہے یہ آگے بڑھنے یا ترقی کرنے کے خواہاں نہیں ہوتے ان کو وقت ضائع کرنے کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی ان سے کنارہ کشی اختیار کریں

 

🌾 پانچویں قسم کے لوگ وہ ہیں جو ہر وقت تیار شیار رہتے ہیںاور لش پش لگتے ہیں انہیں آپ نے کبھی بکھرے بالوں اور منہ دھلے بغیر نہیں دیکھا ہو گا ہر وقت صاف ستھرے تیار شیار نظر آتے ہیں ان کا ظاہر ان کے باطن کے بالکل بر عکس ہوتا ہے یہ شدید احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں اور اپنا ظاہر اچھا بنا کر لوگوں کو متاثر کرتے ہیں

یہ کسی کا سہارا بننے کے قابل نہیں ہوتے جبکہ ان کو دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ اگر خود کو اتنا سنبھالا ہوا ہے تو اور لوگوں کو بھی سہارا دے سکتے ہوں گے۔یہ لوگوں کے سامنے صرف اپنی خوبیاں الاپتے ہیں ،کبھی اپنا کوئی عیب نہیں بتاتے۔ ان کی فیس بک وال بھی ان کے کارناموں، میڈلز اور جاب شاب کی ٹرافیوں کی تصاویر سے بھری رہتی ہے


Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages