کافی عرصے سے ایک ہی پلیٹ فارم استعمال کر رہا ہوں کیونکہ عادت بن گئی ہے۔ لیکن اب محسوس ہوتا ہے کہ مختلف بک میکرز کے اوڈز اور آفرز میں کافی فرق ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ایک ہی میچ پر بہتر ویلیو دوسری جگہ مل جاتی ہے۔ کیا آپ لوگ کئی اکاؤنٹس استعمال کرتے ہیں یا ایک ہی کافی ہوتا ہے؟